

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دبئی لیکس کے معاملے پر نیب متحرک ہو گیا، متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیب نے دبئی لیکس میں جن ملزمان کے نام سامنے آئے ہیں ان کے خلاف متحدہ عرب امارات کی حکومت سے تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ

گلگت(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ اور چند وزراء کی ڈکٹیشن کا حوالہ دیتے ہوئے، گلگت بلتستان کے وزیر صحت، قانون اور پارلیمانی امور سید سہیل عباس نے استعفیٰ دے دیا اور اپوزیشن بنچوں میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کو بھیجے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جسٹس منیب اختر کل قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے کیونکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک دورے پر ہیں۔ جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس منیب اختر سے حلف لیں گے۔حلف برداری کی تقریب کل صبح 10:30 بجے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے محکمہ سماجی بہبود میں ضم کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ کو ختم کرکے سوشل ویلفیئر میں ضم کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ تاہم پنجاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیالکوٹ سے زیارت کے لیے ایران جانے والے تین پاکستانیوں کو اغوا کر لیا گیا۔ ایران میں سیالکوٹ سے 3 پاکستانیوں کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ ہر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ اور ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے امیر مقام سے واپس لیا گیا قلمدان وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے حوالے کر دیا۔ عطا تارڑ قومی ورثہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب کے دوران علی امین کا کہنا تھا کہ نگران دور میں انتظامی اور معاشی اقدامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹیاں بنائی جائیں گی،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات کو مسترد کر دیا ہے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا ہے کہ بھارتی قیادت کے حالیہ جارحانہ بیانات دیکھے ہیں، پاکستان

لاہور (روش پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 24 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کو جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹرفیصل واوڈااورمصطفیٰ کمال کوتوہین عدالت کانوٹس،سپریم کورٹ نےدونوں رہنماؤں کوطلب کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لئے گئے از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسپلیمنٹری کیس کی سماعت