جمعرات,  16 جولائی 2026ء

تازہ ترین

سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب،دھماکے دار انکشاف ،دیکھیں

  راولپنڈی: فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکارکردیا،پرانی گندم کافی من سرکاری ریٹ 4700 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ ذرائع محکمہ خوراک نے بتایا کہ فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری

خوشاب: بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک حادثے کا شکار، بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق، 12 زخمی

خوشاب(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ’نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خوفناک حادثہ پنج پیر مناواں روڈ پر ٹرک کا بریک فیل ہونے کے بعد پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق بنوں سے نوشہرہ

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر ترین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مختلف سبسڈی، مالیاتی تبدیلیوں کا جائزہ اور معیشت کی بہتری کے لیے کی خاطر پالیسی سازی کے لیے 9 رکنی اقتصادی

پاکستان کو نیا قرض جاری کرنے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے، آئی ایم ایف

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے میں نئے قرض پروگرام کا تعین کرنا قبل از وقت ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایف ایم ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزیک نے اس بات کی تصدیق کی

پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ، شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہو گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے اہم فیصلے کرکے شناختی کارڈ بنانے والوں کا بڑا مسئلہ حل کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں کانفرنس روم میں اجلاس ہوا، جس میں نادرا کو عوام دوست بنانے

خبردار، فوڈ اتھارٹی نے گاڑی سے 15 من مردہ گائے کا گوشت برآمد کر لیا

  فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) گائے کا گوشت کھانے والے شہری ایک بار پھر مردہ جانوروں کا گوشت کھانے سے بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے فیصل آباد کے علاقے پنسیرہ میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران گاڑی سے 15 من مردہ گائے کا گوشت برآمد ہوا۔

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ہائیکورٹ میں درخواست شہری فہد شبیر نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی، درخواست میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور اسحاق ڈار

190ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ بشریٰ بی بی غصے میں آ گئیں، جج پر عدم اعتماد کااظہار، دیکھیں خبر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تاہم طویل مشاورت کے بعد وکلا اور بانی پی ٹی آئی نے عدالت کو عدم اعتماد واپس لینے سے

بلوں سے پریشان عوام کے لیے پریشان کن خبر، بجلی ایک روپے 47 پیسے مہنگی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی، قیمت میں مزید ایک روپے 47 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبر میں کی جائے گی۔ بجلی کمپنیوں نے پیسے 24-2023 کی تیسری سہ