جمعرات,  16 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ڈاکٹر راغب نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر،نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )صدر مملکت نے معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر راغب نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیاگیا ، وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی جامعہ نعیمیہ لاہور کے محترم امام ہیں، وہ متحدہ علماء بورڈ پنجاب

ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویزدیدی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کو ٹیکس کا ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج دوسرے روز

دوہری شہریت والے شخص کی بطور جج تقرری پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دوہری شہریت والے شخص کی بطور جج تعیناتی پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا گیا۔ رکن جے یو آئی (ف) نور عالم خان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نجی آئینی ترمیم جمع کرادی۔ بل کے متن میں کہا

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا کر دیاگیا

  لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الٰہی پیلس پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں چوہدری

کرکٹ شائقین کیلئے افسوسناک خبر ،سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کر گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو 63 سال کی عمر میں دل کا شدید دورہ پڑا۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی

بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، ایک ہزار سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ گئے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ایک ہزار سے زائد طلبہ 7 پروازوں سے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بشکیک میں افسوس ناک واقعے کے بعد طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تین

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملہ ، پی ٹی آئی ارکان سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے

  اسلام آباد (روشن پاکستاان نیوز)پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن پر حملہ ہوا، وزیر داخلہ نے ایوان

بجلی والوں کے دفتر میں گھس کر ان کی بجلی بند کردو ، اہم صوبائی وزیر کا مشورہ

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سخت گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے معاملے نے سندھ اسمبلی کا ماحول بھی گرما دیا، صوبائی وزرا اور اپوزیشن اراکین کے الیکٹرک سمیت حسیکو پر برس پڑے۔ سعید غنی نے کہا کہ صرف بجلی چور کے بجائے سب کی بجلی بند کرنا

بری خبر ،نامعلوم افرادکاحملہ ، ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن زخمی ،دیکھیں

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن اسلام آباد میں نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے۔ رؤف حسن سائین سینٹر میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے باہر نکلے تو باہر نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ

بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں  لارجر بینچ نے فیصلہ سنادیا،