








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غیر قانونی طور پر مسقط جانے کی کوشش کے دوران سمندر میں پھنسے 17 پاکستانیوں کو بچا لیا گیا جب کہ 3 بھوک اور پیاس کے باعث دم توڑ گئے۔ ڈی سی گوادر کا کہنا تھا کہ کشتی ٹوٹنے سے تمام پاکستانی ایرانی سرحد کے

بھکر (روشن پاکستان نیوز) بھکر میں خسرہ کی وبا پھیلنے کے بعد ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ سی ای او ہیلتھ بھکر کے مطابق 2 روز میں 13 بچوں میں خسرہ کی تشخیص ہوئی ہے۔ سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ضلع کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کریں گے، چاہے ویڈیو کسی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاک آسٹریلیا والی بال سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے میچ میں شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو 0-3سیٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ قوم والی بال ٹیم نے تیسرا میچ

ملتان(روشن پاکستا ن نیوز)چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او کا کہنا تھا کہ پیغامات بھیجنے والوں کا تعلق کسی تنظیم یا گروپ سے نہیں، ذاتی دشمنی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا۔ سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا، پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائٹ سے

اسلام آبااد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اتحادی آئی پی پی نے بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی پی پی ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب میں 2 وزارتیں مانگ لی ہیں۔ آئی پی پی نے شعیب صدیقی اور

اسلام اباد ( بیورو رپورٹ ) ضلع پشاور میں گزشتہ دنوں سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او لگتے ہی دوبارہ کلوز ہو جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا صبح ایک ایس ایچ ہوتا ہے شام کو دوسرا عجیب صورتحال بنا دی گئی ہے۔ پشاور میں سیاسی قیادت

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائےگی۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے