اتوار,  24 مئی 2026ء

تازہ ترین

حافظ نعیم کی حکومت کو بڑی وارننگ، 4 دن کا الٹی میٹم دیدیا

  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب اور وفاقی حکومت کو 4 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کی خریداری شروع نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے اور احتجاج کریں گے۔ شہر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ

کینیڈین کمپنی کی ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے کتنے بلین ڈالر کی منصوبہ بندی ؟ تہلکہ انگیزانکشاف

  کینیڈین کمپنی ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے کتنے بلین ڈالر کی منصوبہ بندی کر رہی ہے؟ اس حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی کان کن کمپنی بارک کے سی ای او مارک برسٹو نے کہا کہ ہم پاکستان میں ریکو ڈیک کاپر پراجیکٹ کے ترقیاتی

8 لاکھ سے زائد پاسپورٹس کی پرنٹنگ زیر التوا ، بیک لاگ کو ختم کرنے کے لیے فنڈز جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کے لیے فنڈز جاری کر دیے۔ پاسپورٹ آفس کے ذرائع کے مطابق پرنٹنگ مشینوں اور ای پاسپورٹ مشینوں کی خریداری کے لیے ٹینڈرز کا بین الاقوامی اشتہار دے دیا گیا ہے جب کہ پرنٹنگ میں استعمال

حکومت اور متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آمنے سامنے،معاملہ سنگین ہو گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)روٹی سستی ہوگی یا مہنگی؟ پنجاب حکومت اور متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آمنے سامنے آگئے۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے سستی روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے 8 مئی سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان

اپریل میں مہنگائی کی شرح میں 3.4 فیصد کمی ریکارڈ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2024 میں مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی تاہم اپریل میں یہ شرح 3.4 فیصد کمی کے بعد 17.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کا

سپیکر ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر بن گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سپیکر ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر بن گئے ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی بن گئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودیہ روانہ ہوچکے ہیں۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن 8 مئی کو وطن

یو اے ای میں طوفانی بارشیں، پاکستان کیجانب سے فضائی آپریشن معطل

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کے

سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹےنے احتجاجا خود کو زنجیروں سے باندھ لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شاہراہ دستور پر ماں بیٹے نے سپریم کورٹ کے سامنے کھمبے کیساتھ خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کیا۔ . مظاہرین کا کہنا ہے کہ 2 بھائیوں کو 2005 اور 2006 میں قتل کیا گیاتھا جس کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔

کراچی کے اہم علاقے میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقوں گڈاپ اور کاٹھور کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملیرکےقریب 5 بج کر 52 منٹ پر زلزلےکا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلےکی شدت 2.3 تھی جبکہ زلزلے کا مرکز

سیکرٹری الیکشن کمیشن آصف حسین نے استعفیٰ دیدیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری سید آصف حسین نے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے عمر حمید کو دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیا۔   الیکشن کمیشن نے سید آصف حسین کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔