


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت کرنے والے جج ناصر جاوید رانا نے ڈیپوٹیشن کی مدت پوری ہونے کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ احتساب عدالت کے جج لاہور ہائی کورٹ واپس آگئے، انہیں 3 سال کے لیے پنجاب سے اسلام آباد تعینات کیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عیدالاضحٰی کب ہوگی ؟ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز جمعہ کو محکمہ موسمیات کراچی آفس میں ہو گاجس کی صدارت چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اجلاس میں سپارکو، وزارت مذہبی

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے لیاری سے بھی پیپلز بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ بس سروس کا افتتاح پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی یوسف بلوچ نے کیا۔ بس سروس لیاری، ملیر 15 سے حب ریور روڈ تک جائے گی، لیاری سے پیپلز بس کا کرایہ 50 روپے مقرر کیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں قصابوں نے عید قرباں پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی۔ میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق عید کے پہلے دن بچھیا کی قربانی کا ریٹ 20 ہزار روپے ہوگا جبکہ بکرے کی قربانی کا نرخ 10 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ میٹ

بیجنگ(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہبازشریف نے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پائیدار دوستی اور مشترکہ ترقی،

کراچی(روشن پاکستا ن نیوز)ر آباد کے علاقے پریت آباد میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سلنڈر بھرنے کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں بدھ کو مزید دو بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ میں فرانس کےخلاف 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست ہوئی لیکن ہار کے باوجود قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو دوسری بار ڈی لسٹ کر دیا۔ابتدائی طور پر اس کیس کی سماعت 30 مئی کو ہونا تھی لیکن ای سی پی نے بنچ کی عدم

اسلام آباد – وفاقی نظامت تعلیم نے بدھ کے روز دارالحکومت کی حدود میں تمام تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے اندر سکولوں اور کالجوں کی موسم گرما کی تعطیلات 10 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ مل کر 600 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جسے سعودی عرب کی بولی کے بغیر بین الحکومتی بنیادوں