بدھ,  15 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ایشین والی بال کپ،پاکستانی ٹیم کی بہترین کارکردگی، ویتنام کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بحرین کے شہر عیسیٰ ٹاؤن میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویت نام کے درمیان دلچسپ مقابلہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاسیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھر بنانے کا اعلان

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھر بنانے جا رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کے لیے بنایا جانے والا یہ دنیا کا سب

عوام پربجلی گرا دی گئی نیپرا نے بجلی قیمتوں میں فی یونٹ بڑا اضافہ کردیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے اضافہ کیا گیا ہے جس میں بجلی 3 روپے 33 پیسے

پیٹرولیم مصنوعات سستی، پاکستانیوں کو کتنا ریلیف ملنےکی توقع؟بڑی خبر آگئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول

غریب عوام جائے تو کہاں۔۔۔۔؟آئی جی پنجاب کے نہ ملنے پر سائل نے دفتر کے باہر خود کو آگ لگالی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں اصغر سہیل نامی سائل نے آئی جی پنجاب کے آفس کے باہر خود کو آگ لگالی، سائل کو بچاتے ہوئے پولیس اہلکار عادل بھی جھلس گیا۔ ذرائع کے مطابق سائل صبح سات بجے سے آئی جی پنجاب سے ملاقات کے لیے بیٹھا تھا، اجازت

صارم برنی پرانسانی سمگلنگ کا الزام ،گرفتاری سے قبل معروف سماجی کارکن کا آخری ویڈیو پیغام ،دیکھیں ویڈیو

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہونے سے قبل معروف سماجی کارکن صارم برنی کا آخری ویڈیو پیغام سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر پوسٹ کیے گئے اس ویڈیو بیان میں صارم برنی اپنے پر الزام لگانے والوں کے خلاف جوابی

سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، مکمل کارروائی کی تفصیلات، دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے بانی کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی

عمران خان جیل میں پرتعیش زندگی گزار ہے ہیں، عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے آنے کے بعد عظمیٰ بخاری کا ردِعمل سامنے آ گیا

  لاہور(روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ عمران خان جیل میں پرتعیش زندگی گزار ہے ہیں، ان کی جیل کم سسرال زیادہ لگتی ہے۔ حکومت کی جانب سے عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے آنے کے بعد عظمیٰ بخاری نے کہا کہ

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت کرنے والے جج نے عہدہ چھوڑ دیا، کیوں ؟ جانیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت کرنے والے جج ناصر جاوید رانا نے ڈیپوٹیشن کی مدت پوری ہونے کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ احتساب عدالت کے جج لاہور ہائی کورٹ واپس آگئے، انہیں 3 سال کے لیے پنجاب سے اسلام آباد تعینات کیا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عیدالاضحٰی کب ہوگی ؟ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز جمعہ کو محکمہ موسمیات کراچی آفس میں ہو گاجس کی صدارت چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اجلاس میں سپارکو، وزارت مذہبی