منگل,  24 نومبر 2026ء

تازہ ترین

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 05 ملزمان گرفتار

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کا ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 05 ملزمان گرفتار، 06کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے ملزم ثاقب سے 02 کلو 110گرام چرس، رتہ امرال پولیس نے ملزم شہزاد

اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 نامزد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بنی پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 نامزد ملزمان گرفتار،ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے وار سے عثمان کو زخمی کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 نامزد ملزمان کو گرفتارکرلیا،گرفتار ملزمان

پیرودھائی پولیس کی کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پیرودھائی پولیس کی کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری اشفاق نے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے شیر دل اور اقبال کو قتل کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی اشتہاری

سی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 19 روز کے دوران 524 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،3996 پبلک سروس گاڑیوں

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی سیکورٹی، ایس

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کا کامیاب انعقاد، افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفیکیٹس اور انعامات کی تقسیم

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کا کامیاب انعقاد، پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے لوئر کلاس کورس کے ڈرل، فیلڈ کرافٹ اینڈ ٹیکٹکس و ویپن انسٹرکٹرز اور ٹیچنگ سٹاف کے تمام افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفیکیٹس

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا اختتام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 17ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں پولیس افسران

راولپنڈی پولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈکا انعقاد

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ،آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی سیکورٹی، ایس پی صدر، ایس پی راول، ایس

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں میں ڈکیتی، چوری، اور قتل کی 23 وارداتیں، پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان

  اسلام آباد ( راجہ اسرار حسین )شہر اقتدار میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صرف ڈکیتی چوری اور قتل کی 23 وارداتوں میں شہری جان و مال کروڑوں روپے سے محروم کر دئیے گئے ہیں جبکہ اتنے ہی کیسز تھانوں میں زیر التواء رکھ کر مصنوعی کارکردگی بیلنس کی

امریکا ، لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو روند ڈالا ،حکومت اور کمیونٹی متحرک

  امریکا کی ریاست ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نےکراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو روند ڈالا جس کے بعد حکومت اور کمیونٹی متحرک ہوگئی ہے۔ہیوسٹن کی یونیورسٹی میں ایم بی اے کی طالبہ دانیا ظہیر گھر لوٹتے ہوئے سڑک پار کر رہی تھی کہ تیز رفتار