

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مارو، جلاؤ گھیراؤ کرو اور چلے جاؤ، یہ کیا طریقہ کار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)موٹروے ایم نائن پر جامشورو لونی کوٹ کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لونی کوٹ کے مقام پر رات درمیانی شب ٹرالر اور مسافر وین میں تصادم ہوا تھا، جس کے نتیجے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےکیس میں سپریم کورٹ نےپشاورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔ تفصیلات کےمطابق عدالت نےسنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستیں دوسری پارٹیوں کودینےکاپشاورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےسنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےکیس کی سماعت کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم اسکینڈل میں نئے انکشافات سامنے آگئے ، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کے نئے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے۔ تفصیلات کےمطابق سمری 10 لاکھ ٹن کی تیار ہوئی مگر حقیقت میں 27 لاکھ 78 ہزار ٹن گندم منگوائی گئی، موجودہ حکومت کے دور میں ایک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کا معاملے پر انکوائری کمیٹی کے سامنے اعدادوشمار پیش کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیٹی کو بتایا گیا کہ گندم روس یوکرائن سمیت دیگر ممالک سے بھی درآمد کی گئی۔درآمد کنندگان کی فہرست بھی کمیٹی میں پیش۔وزیراعظم شہبازشریف کو گندم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد 30 سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کاروں پر مشتمل ہے۔ وفاقی وزراء مصدق ملک اور جام کمال نے معززمہمانوں کا استقبال کیا، سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے شعبے میں باہمی تعاون کیلئے پاکستان

لاہور (روشن پاکستان نیوز ) مانگا منڈی، رائیونڈ روڈ پر ٹریفک کے المناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ حادثہ ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا، ٹریفک حادثے میں

ڈیرہ غازی خان روشن پاکستانن نیوز) خالہ نے اپنے تین بھانجوں کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، بچوں کی والدہ کا الزام ہے کہ اس کی بہن نے پیسوں کے تنازع پر بچوں کو جھلسا کر زخمی کردیا۔واقعہ کے بعد ملزمہ فرار ہوگئی، پولیس نے تلاش شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی 30کمپنیوں کا 50رکنی وفد آج خصوصی دورے پر پاکستان پہنچے گا ۔ سعودی وفد سعودی فرمانروا محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایات پر پاکستان آ رہا ہے جو 2روز پاکستان میں قیام کرے گا۔تجارتی وفد میں شامل اہم شخصیات پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر تحریری سماعت کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی درخواست پر سماعت کا حکم جاری کیا۔