بدھ,  15 جولائی 2026ء

تازہ ترین

مجھے جیل میں ایک قیدی کھانا بناکردیتا ہے،عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیئے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے، یہ کبھی نہیں ہوا کہ بلے کے بغیر پارٹی 100 کرگئی اور میچ جیت گئی، سب مجھے

داسو ہائیڈرو منصوبہ، عالمی بینک کی 1 ارب ڈالرز قرض کی منظوری

داسو(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیےکے مطابق یہ قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس رقم سے پن بجلی کی

تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے، باقی سب موجیں کر رہے ہیں: انوار الحق کاکڑ

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا ہم نے تعمیر پاکستان تو کی لیکن

حکومت کا بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2024-25 میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے کی تجویز دی ہے۔ مزید

صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش، جنوبی پنجاب میں کون کونسے علاقوں پر مشتمل ہو گا ؟ جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر عون عباس نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔سینٹر عون عباس نے کہا کہ بارہ سال سے جنوبی پنجاب صوبہ کا معاملہ پڑا ہے۔ ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بنایا تھاجسے بندکردیا گیا۔،سب کچھ

گندم سکینڈل میںوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی عدالت طلب

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے گندم اسکینڈل کیس میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو 12 جون کو طلب کرلیا۔گندم سکینڈل کیس کی سماعت چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے کی۔ سماعت کے آغاز پر ایڈووکیٹ جنرل نے

سندھ اسمبلی اجلاس،پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ اسمبلی میں پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورکر لیا گیا۔سندھ اسمبلی میں پراپرٹی ٹیکس کا ترمیمی بل وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے ایوان میں پیش کیا۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ شجرکاری مہم میں کون

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو 4روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو عدالت میں پیش کیا گیا۔جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، معزز جج نے صنم جاوید کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

حکومت نے ڈیڑھ لاکھ  میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ایک لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس میں بتایا گیا کہ

وفاقی حکومت لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا کے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔ خیبر پختونخواکے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے