تازہ ترین

خاندان کو قتل سمیت دیگر سنگین خطرات کا سامنا،انصاف اور تحفظ دیا جائے، خاتون زکیہ نورین کا حکومت سے مطالبہ

  اسلام آباد(سدھیر احمد)خیبر پختونخوا کے ضلع کرک سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی سرگرم رکن پاکستانی امریکن خاتون زکیہ نورین خٹک کی فیملی کے دو بچے مقامی طالبان تشدد پسند گروپ نے اغواء کرکے انکی رہائی کے بدلے 80 لاکھ روپے تاوان مانگ لیا۔ انہوں نےوزیراعظم، چیف جسٹس

بانی پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کی بطورچیئرمین پی اے سی کی منظوری دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کرلیا۔ پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری بھی دے چکے ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع

مہنگائی سے پریشان عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، مزید مہنگی ہو گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے باعث عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے اضافہ

مخصوص نشستوں پر کامیاب 76 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں پرکامیاب قرار دیےگئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے پر مشاورت مکمل کرلی، جس

چاہتا ہوں کمیشن بنے، 9 مئی کی تحقیقات کی جائیں، سابق صدر عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ عارف علوی نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور پوچھا کہ آپ سب لوگ پارٹی کے ساتھ

ریگستانی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کا رہن سہن اورطور طریقے ،زندگی کس قدر دشوار ہے ؟جانیں خبر میں

ریگستان میں رہنے والے لوگ نہایت ہی کسمپرسی کی زندگی بسر کرتے کہاں جہاں علاقوں میں اب تک بجلی کی جدید سہولت موجود نہیں لوگ یہاں فطری ماحول میں رہتے ہیں اور سادہ زندگی گزارتے ہیں بستی مکھنی بھی ایک ایسی ہی بستی ہے جہاں اب تک بجلی کی جدید

وزیراعلیٰ بلوچستان نے 11 ناراض ارکان کو خوش کرنے کیلئے پارلیمانی سیکرٹری تعینات کر دیا

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 11 غیر مطمئن اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا، جن میں سے دس کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے

گوداموں میں 4لاکھ ٹن گندم موجود ، کوئی خریدنے کو تیار نہیں،مراد علی شاہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گندم اسکینڈل کی انکوائری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم اسکینڈل میں ملوث پائے جانے والوں کو سزا دی جائے گی۔ مراد علی شاہ نے کہا

وفاقی وزیرِ قانون نےصرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو محض افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی بھی یک ادارے کیلئے نہیں ہو گا، عدلیہ،

ملک خیرات نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگ سکتا: وزیر خزانہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات پر نہیں ٹیکس پر چلتے ہیں اور یہ ممکن نہیں کہ ہم صرف ایک طبقے پر ٹیکس لگائیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء عطا تارڑ اور اعظم نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر