تازہ ترین

سانحہ9مئی کوایک سال مکمل: سیاستدان جب ایسے امتحانات سے گزرے تو پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا گیا، وزیراعظم شہبا زشریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 9 مئی کی سازش پاکستانی ریاست کے ساتھ افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی اور شکر ہے سازش دم توڑ گئی۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفع آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری 75 سالہ تاریخ میں بہت دلخراش واقعات ہوئے

لاہورائیرپورٹ پراعلیٰ الصبح آتشزدگی،لاکھوں کاسامان جل کرخاکستر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لاہورائیرپورٹ پراعلیٰ الصبح آتشزدگی سےلاکھوں کاسامان جل کرخاکسترہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورائیرپورٹ کے لاؤنچ میں آتشزدگی،آگ پر قابو پالیاگیا۔کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق فلائٹ آپریشن تاحال معطل ،ائیرپورٹ خالی کرایا گیا۔آگ امیگریشن کاونٹر کی سیلنگ میں لگی۔ امیگریشن سسٹم جل گیا۔دھواں بھرجانے کے باعث مسافروں

گوادر: حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)  مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر

کے پی حکومت کا کسانوں سے گندم خریدنے کا اعلان

خیبرپختونخوا (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے کسانوں سے گندم خریدنے کا اعلان کر دیا ۔ صوبائی وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ معاشی صورتحال دیکھ کر صوبے کے کسانوں سے گندم خریدنےکا فیصلہ کیا ہے ہم کسانوں سے 3900 روپے میں گندم خرید رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق احسن بھون نے کہاہے کہ کل ملک بھر میں احتجاج ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہو، کل ملک بھر

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین وارڈمنتقل کردیاگیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بشریٰ بی بی کو سنٹرل اڈیالہ جیل آر ڈبلیو پی کی خواتین وارڈ میں منتقل کردیاگیا۔ جیل حکام کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے ختم ہونے کے بعد بشرہ بی بی کو اڈیالہ جیل میں ہی روک لیا گیا تھا ۔بشر بی بی کو

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شرافضل مروت نے کہا

پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان نے ملائیشیا کو شکست دے کر پاکستان اور جاپان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جاپان نے

حکومت سے شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قراردینے کا بل پاس کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

  اسلام آباد ( سدھیر احمد) بانی و مرکزی صدر الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ آزاد کشمیر و پاکستان محمد حمید خان المروف ایدھی آف آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ الاقصیٰ ویلفیئر ٹیسٹ اب تک آٹھ لاکھ سے زائد معصوم بچوں اور مریضوں کو فی سبیل اللہ خون مہیا کرچکا ہے۔یہ