تازہ ترین

کسانوں کیلئے بری خبر ،ٹریکٹروں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ؟ دیکھیں خبر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے جس سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع ہے۔ حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو ملے گا، ٹریکٹرز کی قیمت اور زرعی لاگت میں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا روٹی کی قیمت 3 دن میں مقرر کرنے کا حکم

  اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نانبائیوں کے نمائندوں کو 3 دن میں روٹی کی قیمت کا تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے روٹی کی قیمتوں سے متعلق درخواست کی سماعت کی، اس دوران ریاستی کونسل

سیالکوٹ جیل سے خطرناک قیدیوں کی نقل و حرکت ریکارڈ کرنے والا ڈرون پکڑا گیا

  سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا ہے جب وہ جیل کے اندر ویڈیوز بنا رہا تھا۔پولیس کے مطابق ڈرون کیمرہ خطرناک قیدیوں کی نقل و حرکت بھی ریکارڈ کر رہا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ دو روز سے ڈرون کیمرے جیل

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کو کیوں برطرف کیا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی،دیکھیں

  سوئی سدرن گیس کمپنی ایل پی جی لمیٹڈ (ایس ایل ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر محمود کوکی کو برطرف کرنے  کی شرمناک وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایس ایل ایل کے ایم ڈی عامر محمود کو ہراساں کرنے کے الزام میں بظاہر برطرف

محمد عامر کو آئرلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ویزا مل گیا۔

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر محمد عامر پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان آج سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ویزا حاصل کرنے کے بعد ڈبلن جانے والے ہیں۔ یہ پیشرفت عامر کے ویزے میں تاخیر کے بعد ہوئی،

حکومت نے 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دیدی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) نے جمعہ کو نجکاری پروگرام کے لیے 24 سرکاری اداروں کی منظوری دے دی، وزارت نجکاری کو ہدایت کی کہ وہ متعلقہ وزارتوں کی مشاورت سے ہر ادارے کو مرحلہ وار طے کرے۔ ایک پریس کے مطابق،

حکومت نے طلباء میں ای بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا،وجہ بھی سامنے آ گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ (ایل ایچ سی) نے پنجاب حکومت کو صوبے کے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت کی جانب سے الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کو معطل کرنے کا حکم سموگ پر قابو پانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آیا۔ لاہور

قرآن پاک کی گستاخی واسرائیلی جارحیت نے امت مسلمہ کو جھنجوڑ دیا ، رضوان احمد سیفی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک لبیک پاکستان اسلام آباد زون کی جانب سے اسلام آباد نیشنل پریس کلب ایف 6/1 کے سامنے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی گستاخی اور فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف بروز جمعہ مورخہ 10 مئی 2024 کو پر امن احتجاج ریکارڈ

عوام کو چور نہ کہیں ایسی گفتگو برداشت نہ کروں گا، علی امین گنڈاپور نے وفاق کو بڑی وارننگ دیدی

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبے کو حق نہ دیا گیا تو ایسے اقدامات کریں گے کہ کل کو کوئی ہمیں غدار نہ کہے۔ علی امین گنڈا پور نے نیوز کانفرنس میں مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر ہمارے صوبے

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس: یاسر شامی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(روش پاکستان نیوز) سابق رکن قومی اسمبلی، مبلغ و اینکر مرحوم عامر لیاقت کی نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کے کیس میں صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی عدالت نے یوٹیوبر یاسر شامی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ مبلغ و اینکر ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے