تازہ ترین

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی

ایپوہ(روشن پاکستان نیوز)سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی۔ اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ 13سال بعد اذلان شاہ ہاکی

یوٹیلٹی اسٹورز پراشیائے ضروریہ اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز) یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے مہنگے فروخت ہونے لگے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جو اوپن مارکیٹ مارکیٹ سے 860 روپے زیادہ ہے۔ دستاویز کے مطابق 20 کلو آٹے کا

گورنر اوقات میں رہیں ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوقات میں رہیں آپ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بس بائے بائے ٹاٹا کیا کرو۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا

پارک لین ،توشہ خانہ ریفرنس،صدر مملکت آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارک لین اورتوشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس کیس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گئی۔تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت اسلام آبادنے صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی ۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری کی

خراب کارکردگی دکھانےو الے ٹریڈ افسروں کو عہدوں سے ہٹایا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلیے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تجارت کے شعبے کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔ وزیراعظم محمد

پنجاب اور کے پی میں بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات، 2 جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات پیش آئے۔ ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش ہوئی۔ گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی

پی آئی اے نے اسکردو جانے والی میت کو اسلام آباد کیوں چھوڑ دیا تھا، وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے انتظامیہ نے بچے کی میت اسلام آباد چھوڑ کر اسکردو جانے والی پرواز کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں غفلت کے مرتکب عملے کو سخت سزا دی جائے گی۔ ترجمان پی آئی اے

ٹک ٹاک کا مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)TikTok نے اعلان کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگا دیا جائے گا۔ TikTok کے اپنے AI ٹولز کے ذریعہ تیار کردہ ویڈیوز پر پہلے ہی اس طرح کا لیبل لگا ہوا ہے، لیکن اب ڈیجیٹل واٹر مارکس

ہفتہ وار افراط زر میں 1.39 فیصد کی کمی،پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس رپورٹ سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (PBS) نے رپورٹ کیا کہ 09 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مشترکہ کھپت والے گروپس کے لیے حساس قیمت کے اشارے (SPI) کے ذریعے ماپی جانے والی ہفتہ وار افراط زر میں 1.39 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔

وکلا پر تشددایک سوچی سمجھی سازش ،شدید مذمت کرتے ہیں، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ بار کے سابق صدر چوہدری اشتیاق احمد خان کا کہنا ہے کہ وکلا پر تشدد ایک سوچی سمجھی سازش ہے، ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگومیں سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار چوہدری اشتیاق احمد خان نے کہا کہ