تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے لاہور میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے، جس کے مہمان خصوصی

لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  لکی مروت میں سیکورٹی فورسیز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل ہوگیا، آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ تین دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت پولیس اور سیکورٹی فورسیز کا 10 مئی کی شب

شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے 2 حملوں میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ کو پہلا حملہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے حسن خیل میں اس

سعودی عرب نے خواتین کے جعلی ناخنوں اور پلکوں پر نئی پابندی عائد کر دی

  سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)یوں تو ان دنوں سعودی عرب حج کی تیاریوں کے حوالے سے خبروں میں ہے لیکن اس سارے معاملے میں سعودی حکومت نے ایسی پابندی عائد کر دی ہے جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر

ہمارے لوگ شہید ہو گئے، تشدد بھی ہم پر ہوا، کس بات کی معافی مانگیں؟ عمر ایوب

    فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم پر تشدد کیا گیا، ہمارے نوجوانوں کو شہید کیا گیا، ہم کس بات کی معافی مانگیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بوگس کیسز

3500 سے زائد نان فائلرز کی سمیں بلاک کر دی گئیں

ٹیلی کام آپریٹرز نے 3500 سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دی ہیں اور تقریباً 5500 نان فائلرز کو انتباہی پیغامات بھیجے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیلی کام کمپنیوں کو بلاک کر دیا۔ باہر جانے والی سموں کی تفصیلات طلب کر لی گئی

سندھ کے تمام نجی اسکولوں کے چیئرمین کا کراچی میں میٹرک کے تمام پرچے منسوخ کرنے کا مطالبہ

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز حیدر علی نے کراچی میں میٹرک بورڈ کے اب تک ہونے والے تمام پرچے منسوخ کرکے دوبارہ امتحانات کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز حیدر علی نے کہا کہ ساڑھے تین لاکھ

ہالی ووڈ کی ٹیم پاکستان کی خوبصورتی اوررنگین ثقافت پر فلم بنانےکی خواہاں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہالی ووڈ کی ٹیم پاکستان کی خوبصورت اور رنگین ثقافت پر فلم بنانے کی خواہشمند ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے ہالی ووڈ کی ایک پروڈکشن ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جو پاکستانی ثقافت سے متاثر ہوکر

ٹیکس لگانے کے نئے اہداف مقرر،بجٹ میں حکومتی اخراجات 235 ارب کم کرنے پر اتفاق

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ اور ریونیو نے ٹیکس لگانے کے نئے اہداف مقرر کیے ہیں، رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235 ارب کی کمی پر اتفاق کیا ہے۔ ڈائریکٹ ٹیکس کا ہدف 4216 ارب سے بڑھا کر 4597 ارب کردیا گیا، ایف بی

امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

  واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا نے 3 بڑی بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والی ہندوستانی کمپنیوں میں زین شپنگ، پورٹ انڈیا