منگل,  24 نومبر 2026ء

تازہ ترین

محکمہ تعلیم و خواندگی میں اربوں روپے کے مبینہ فراڈ اور غبن کا سکینڈل سامنے آگیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم و خواندگی سندھ میں 17 ارب روپے کے مبینہ فراڈ اور غبن کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ہزاروں طالبعلموں کی فرضی رجسٹریشن دکھا کرکے سرکاری خزانے سے نو ارب روپے نکالے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،سپیشل آڈٹ ٹیم نے اپنی رپورٹ میں محکمہ تعلیم و

خیبر پختونخوا ، 18ہزار سے زائد والدین کا بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواکے 18ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکارکردیا۔خیبر پختو نخوا کے 27 اضلاع میں 9 انسداد پولیو مہم سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے گئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق انسداد پولیو مہم میں مجموعی طور پر 56 لاکھ 86 ہزار بچوں کو پولیو

پب جی گیم دہشتگردی کیلئے استعمال ہونےلگی، بڑا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ٹیکنالوجی میں جدت آنے کے ساتھ ساتھ اس کےمثبت اور منفی استعمال بھی بڑھتےجارہے ہیں اور اب آن لائن گیم پب جی کو بھی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔خیبرپختوخوا کےضلع سوات میں 28 اگست کو پب جی

پنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایس او پیز کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، جلسے کی جگہ کے

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کیلیے انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے لاہور پولیس سے بھی پی ٹی آئی کو جلسہ دینے کی اجازت کے حوالے سے

نااہلی اور بدنظمی، چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمشنر سندھ سمیت تین افسران معطل کر دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل کر دیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ معطل ہونے والے افسران میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی درخواست مستردکر دی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے جلسہ رکوانے کی الگ درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی،جلسہ رکوانے کی درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے دائر کی تھی۔ جسٹس فاروق حیدر نے کہا کہ آپ متاثرہ فریق نہیں ہیں،تین رکنی فل بنچ نے جلسہ رکوانے کی درخواست خارج

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی صدر سے جلد منظوری کا امکان ہے، اس آرڈیننس سے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کے مقدمات مقرر کرنے کے لئے اختیار میں

وزیر اعلیٰ پنجاب پروگرام کے تحت نومبر سے سولر پینل فراہمی کا آغاز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کااجلاس ہوا جس میں محکمہ تعلیم، صحت، زراعت، لائیو اسٹاک، روڈز سمیت دیگر شعبوں کے حوالے سے فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں پنجاب کی 100 تحصیلوں میں 15 اکتوبر تک ستھرا پنجاب پروگرام کی لانچنگ کافیصلہ

پنجاب میں بچوں کی لڑائی پر مخالفین کا 15 سالہ لڑکی پر تشدد، سرکے بال کاٹ دیے

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں بچوں کی لڑائی پر مخالفین نے 15 سالہ  لڑکی پر تشدد کیا  اور  سر کے بال کاٹ دیے، منہ کالا کر کے گلی میں گھماتے رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ماموں کانجن کے علاقے میں پیش آیا جہاں تین روز  قبل