








ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ فلموں کے گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی نامور گلوکارہ الکا یاگنک قوتِ سماعت سے محروم ہوگئیں جس کا انکشاف گلوکارہ نے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا۔الکا یاگنک نے پیر کے روز انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی ایک تصویر شیئر کی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پرائیویٹ کرنا مناسب نہیں، اداروں کے اخراجات کم کرکے بہتری لائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کا المیہ یہ ہے کہ ہر بات اپنے ارد گرد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صحافی عمران ریاض کی جانب سے خود پر لگائے گئے الزامات کا سوشل میڈیا پرجواب دیا ہے۔ عمران ریاض شاہد آفریدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صحافی عمران ریاض کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کہہ رہے

برطانیہ میں 4 جولائی کو ہونے والے الیکشن کے لیے ووٹ رجسٹرڈ آج رات 12 بجے سے پہلے کروایا جا سکتا ہے، انتخابات کے اعلان کے بعد سے اب تک تقریباً 21 لاکھ افراد نے اپنا ووٹ رجسٹرڈ کروایا ہے۔(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 330,621

کمالیہ(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے منگل کو ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے اخراجات میں کمی کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔اپنے آبائی شہر کمالیہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ وفاقی حکومت ان متوازی وزارتوں

شیخوپورہ (روشن پاکستان نیوز)عید کے دوسرے روز پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔یہ افسوسناک حادثہ شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں پیش آیا، جہاں کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔اس حادثے

لاہور (روشن پاکستان نیوز )اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم انجری اور ویزہ مسائل کے باعث فن لینڈ میں ہونے والے ایونٹس میں شرکت نہیں کریں گے۔ارشد ندیم لاہور میں ٹریننگ کے دوران ٹانگ کی تکلیف کاشکار ہو گئے تھے تاہم پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ فٹنس عدم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی ہے جس کے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان کے

ڈاکٹرز بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے زیادہ نمک کے استعمال سے گریز کا مشورہ دیتے ہیں لیکن کیا نمک کی کمی کی وجہ سے آپ کو بھی کھانے کا ذائقہ اچھا محسوس نہیں ہوتا؟اس مسئلے کا حل جاپانی کمپنی کائرن ہولڈنگز کی جانب سے الیکٹرک اسپون (Elecispoon ) پیش کیاگیا

گجرات (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑی دیکھنے میں شریف لگتے ہیں لیکن اندرکھاتےکیا کرتے ہیں سب کو معلوم ہے۔ چوہدری شافع کا کہنا تھا کہ سپورٹس کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، ہارجیت ہوتی رہتی