








راولپنڈی( روشن پاکستان نیوز)پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کاروائیاں،چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم 36ہزار700 روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم صابر کو گرفتار کرکے ملزم سے مسروقہ رقم 25 ہزار 700 روپے اور پسٹل 30بور برآمد کیا،کینٹ

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز) ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا ملکہ کوہسار مری کا دورہ، ایس پی صدر نے سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران و جوانوں کو ہدایات دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے ملکہ کوہسار مری کا

شکارپور (روشن پاکستان نیوز)شکارپور میں ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، حادثے میں 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شکارپور میں قومی شاہراہ پر حبیب اللّٰہ لاڑو کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، حادثے کےنتیجے میں 3

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے ہمارے صوبے کو بجلی نہیں دی تو نیشنل گرڈ بند کردیں گے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہماراصوبہ ہے، ہماری حکومت ہے، یہاں وہی ہوگا جو ہم چاہیں گے، اگرنیشنل گرڈ سے بجلی کم کی جائیگی

(روشن پاکستان نیوز )بینک آف انگلینڈ نے 3 سال کی کاوشوں کے بعد مہنگائی پر قابو پا لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی کی سطح مطلوبہ ہدف 2 فیصد پر آ گئی، اپریل میں مہنگائی کی سطح 2.3 فیصد پر تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں مہنگائی

ڈیرہ اسمعیل خان (روشن پاکستان نیوز)ڈیرہ اسمعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ واپڈا خیبرپختونخوا کے ساتھ زیادتی کررہا ہے، 12 گھنٹے سے زیادہ کسی فیڈر پر لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ لوڈشیڈنگ ختم کرنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے،

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت نے پیرس اولمپکس 2024 کی تیاری کے لیے اپنے ایلیٹ ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے لگا دیئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے مختلف پروگرامز کے تحت اپنے ایتھلیٹس کی تیاری پر 17.9 کروڑ بھارتی روپے لگائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رقم سرکردہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھےجبکہ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلئ کا مرکز کوہ

ام القیوین(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایسا تاریخی مقام دریافت کیا ہے جو ان کے خیال میں ایک قدیم گمشدہ شہر ہو سکتا ہے۔یو اے ای کے شہر ام القیوین میں کام کرنے والے ماہرین کے خیال میں یہ قدیم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی۔حارث رؤف اپنی اہلیہ کے ساتھ ہوٹل کی طرف جا رہے تھے اس موقع پر فین کے ساتھ سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ فین نے مبینہ طور پر حارث رؤف