


اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیکا) ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی قانونی اصلاحات کمیٹی کے مجوزہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور پیسکو چیف کے درمیان آج ملاقات ہوئی جس میں پیسکو چیف نے صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پیسکو چیف نے صوبے میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر بھی اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے 23 مئی کو لاہور میں گول میز کانفرنس کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ خواہش ہے مولانا فضل الرحمان سمیت تمام مکتبہ فکر کے افراد اس میں شریک ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میںروٹی اور نان کی نئی قیمتوں پر اتفاق رائے کے بعد عدالت نے اس معاملے پر گرفتار نان بائی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں روٹی اور روٹی کی نئی قیمتوں پر ضلعی انتظامیہ اور

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ نمبر ایک کل کیس کی سماعت کرے گا، فیصل واوڈا نے گزشتہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ سے انکار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے طبی معائنہ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ ڈاکٹر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی نرخوں میں 5 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کی خریداری کی قیمت کے تعین کے لیے نیپرا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (بانی پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔ بیجنگ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کاروبار کے مواقع کے بارے میں آپ سے بات کر کے بہت

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں ہونے والے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت مظفر آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کے ہمراہ