

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار کو غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنائی۔ اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو قصوروار ٹھہرائے جانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 2018 کے کاغذات نامزدگی میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی ٹیریان وائٹ کو ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کے مقدمے کی سماعت کے لیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت میں کسانوں کے لیے مشکلات کا باعث ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایا کہ گندم کے بحران کی وجہ سے کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کسانوں نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کرغزستان کے شہر بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان، والدین نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ہجوم کے حملے کے بعد اپنے بچوں کو گھر واپس لانے کے لیے فوری کارروائی کرے جس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران چائے کی درآمد پر 547.4 ملین ڈالر خرچ کیے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ میں چائے کی درآمد میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس مالی سال

گزشتہ 3 روز کے دوران ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 روپے فی کلو سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ تین روز کے دوران

راولپنڈی: فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکارکردیا،پرانی گندم کافی من سرکاری ریٹ 4700 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ ذرائع محکمہ خوراک نے بتایا کہ فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری

خوشاب(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ’نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خوفناک حادثہ پنج پیر مناواں روڈ پر ٹرک کا بریک فیل ہونے کے بعد پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق بنوں سے نوشہرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر ترین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مختلف سبسڈی، مالیاتی تبدیلیوں کا جائزہ اور معیشت کی بہتری کے لیے کی خاطر پالیسی سازی کے لیے 9 رکنی اقتصادی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے میں نئے قرض پروگرام کا تعین کرنا قبل از وقت ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایف ایم ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزیک نے اس بات کی تصدیق کی