تازہ ترین

اسلام آباد میں میٹروبس سروس معطل ،شہری پریشان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آبادمیں میٹرو بس سروس بندکردی گئی،اسٹیشن کےاطراف شہریوں کارش بھڑگیا۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض تک محدود کردی گئی،فیض احمد فیض سے پاک سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ ذرائع کےمطابق

ترکیہ کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، گہرے تعلقات پر اطمینان کا اظہار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان نے ملاقات کی جس دوران دونوں ممالک نے گہرے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جاب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں

ہیلی کاپٹر حادثہ،ایرانی صدرابراہیم رئیسی سمیت تمام افرادجاں بحق

تہران (روشن پاکستان نیوز)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ۔ ایرانی میڈیا مطابق ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی آذربائیجان سے منسلک ایرانی سرحد پر ایک ڈیم

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی صدارت میں سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس شروع ہو گیا۔ واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد مشہد مقدس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام حضرت

لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی جنرل ظہیر الاسلام سے نہیں ملا، طاہر القادری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے جنرل (ر) ظہیر الاسلام سے کبھی بھی لندن یا کینیڈا میں ملاقات کی تردید کردی۔ ایک بیان میں طاہر القادری نے کہا کہ جنرل ظہیر الاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا

پاکستان میں جرمن کمپنی کے اشتراک سے لائٹ ویٹ طیارے بنیں گے، معاہدہ طے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جرمن کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان لائٹ ویٹ طیاروں کی پاکستان میں مینوفیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان کی اسکائی ونگز ایوی ایشن اور جرمنی کی سیلیئر گروپ کمپنی کے درمیان سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اسکائی ونگز

اسحاق ڈار کی بشکیک واقعہ میں کسی بھی پاکستانی طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی تردید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بشکیک واقعہ میں کسی بھی پاکستانی طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی تردید کر دی۔ لاہور میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ اور وزیر امور کشمیر انجیئنر امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا

تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف

سیالکوٹ(روشن پاکستنان نیوز)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جارہے ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ موبائل کلینکس سے عام شہریوں کو صحت کی سہولت گھروں پر دستیاب ہو گی، پنجاب

پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ، 8 سیکیورٹی اہلکار معطل

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر 8 سیکیورٹی اہلکاروں کو معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو معطل اہلکاروں کے خلاف انکوائری کرنے کی بھی ہدایت کی۔ قومی اسمبلی کے ذرائع

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فروخت کرنے پراے ایس آئی کو جیل بھیج دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار کو غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنائی۔ اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو قصوروار ٹھہرائے جانے