پیر,  13 جولائی 2026ء

تازہ ترین

سرکاری اداروں کو سولرائز کرنے کی ہدایت

کراچی(روشن پاکستان نیوز)زیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت توانائی سے متعلق اجلاس ہوا ہے جس میں انہوں نے وزیرِ توانائی کو سرکاری اداروں کو سولرائز کرنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سرکاری عمارتوں کو

امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں، دفترخارجہ

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں پی ٹی آئی ارکان نے قیادت کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آپسی لڑائیوں اور اختلافات پر ممبران نے کھل کر گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق ایک

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کی معافی قبول کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واوڈ کی معافی قبول کر لی۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے دونوں کے خلاف توہین عدالت کا

توہین عدالت کیس: میڈیا اداروں کے کسی ذمہ دار افسر کا دستخط شدہ جواب جمع ہونا چاہیئے تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل واڈا اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ کسی ایک میڈیا ادارے نے تحریری جواب جمع نہیں کروایا، میڈیا

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوب مشرقی / زیر یں سندھ میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان، شمال مشرقی/

سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ،کب ؟ دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے کل قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر لیا جس کے لئے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں صبح 10 بجےہوگا۔ذرائع کے مطابق بجٹ

افسوسناک خبر ،گھر کی دیوار گرنےاورکرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر کی دیوار گرنے اور کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئیں۔ دوسری جانب ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والا حادثہ

آٹا پھر مہنگا،فی تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک کا اضافہ

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی ہے۔ گندم کی نئی فصل آنے پر آٹے کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے بعد اب ایک بار پھر آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، لاہور اور راولپنڈی ڈویژنز

کوئٹہ میں دیسی ساختہ بم دھما کہ ، 7 افراد زخمی، دیکھیں تفصیل

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا تھا جس کےپھٹننے سے زور