

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت 8 جولائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انسداد دہشت گردی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مون سون سیزن کے دوران ائیر پورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہونے کے پیش نظر انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے جمہوریت کو قبول نہیں کیا، ہم ادارے یا آئین کو نہیں اپنے آپ کو الزام دیں، لیڈر شپ پارلیمان کو اہمیت دے گی تو ہی معاملات ٹھیک ہوں گے۔ اسلام آباد میں عالمی یوم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکراتی ٹیم کےلیے 5 نام جمعیت علماء اسلام (ف) کو دے دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارٹی کے سینئر رہنما رؤف حسن مذاکراتی ٹیم کا حصہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ کر دیا۔ سالانہ ٹوکن ٹیکس میں یہ اضافہ موجودہ بجٹ کےفنانس بل میں منظور کیا گیا تھا، ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کل یکم جولائی سے لاگو ہو جائےگا۔ فنانس بل دستاویزات کے مطابق گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف ہمارا مؤقف اور تحفظات بہت سنجیدہ ہیں، مجلس شوریٰ نے پی ٹی آئی کے رابطوں کا جائزہ لیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ میں 21 جون کو بجلی کا ٹرانسفارمر گرنے سے ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا مقدمہ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) افسران کے خلاف درج کرلیا گیا۔ گیپکو کے افسران کے خلاف متقولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان کل پیر کو بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کرینگے ، رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کو متاثرہ فریق نہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی۔ فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی۔ یاد رہے کہ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار ارب روپے سے زائد ہے، فنانس بل کے تحت مختلف ٹیکسوں