تازہ ترین

آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان، ایف ای ڈی کی جانب سے سگریٹ کے پیکٹ پر 15 سے 19 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے پر سفارشات تیار کی

اینٹی ٹیٹنس انجیکشن کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی،15لاکھ خوراکیں تیار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیر کو اینٹی ٹیٹنس انجیکشن کی ایک کھیپ 27 مئی کو پاکستان پہنچی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کے ذرائع کے مطابق، ایک مقامی دوا ساز کمپنی نے انجکشن کی 15 لاکھ خوراکیں تیار کی ہیں، جو کل پنجاب حکومت کو فراہم کی جائیں گی۔

عدالتی رپورٹرز کو عدالتی کارروائی کی کوریج کرنے کی اجازت دیدی گئی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے پیر کو عدالتی رپورٹرز کو عدالتی کارروائی کی کوریج کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر حکم امتناعی جاری کر دیا جس میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندیاں

افسوسناک خبر ،پاپوا نیو گنی میں لینڈ سلائیڈنگ ، 2000 سے زائد افراد زندہ ملبے تلے دب گئے

  پاپوا نیو گنی(روشن پاکستان نیوز)ایک تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ پاپوا نیو گنی (PNG) سے ٹکرا گئی ہے، اقوام متحدہ کو فراہم کی گئی سرکاری معلومات کے مطابق 2,000 سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہو سکتے ہیں۔اینگا صوبے میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے ملبے کے

وزیراعظم نےلوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا،کل اجلاس طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نےملک کے مختلف علاقوںمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے معاملے پر کل دوپہربارہ بجے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں: پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

نیب کا ریمانڈ 14 سے بڑھ کر 40 دن ، ترمیمی آرڈیننس بھی جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے 2 آرڈیننس جاری کر دیئے۔ قائم مقام صدر نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا۔   قائم مقام صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس بھی جاری کر دیا ہے۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے

سیمنٹ کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ،دیکھیں موجودہ قیمتیں

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 23 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط پرچون

خیبر پختونخوا اسمبلی نے 28 مئی کی سرکاری چھٹی کا فیصلہ مسترد کردیا

پشاور(روشن پاکستا ن نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی نے 28 مئی یوم تکبیر کی سرکاری چھٹی کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ ایوان میں قرار داد پیش کرنے کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی نے سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کا ملک

عوام کیلئے خوشخبری ،گھی کی قیمت میں 18 روپےفی کلو کی کمی کر دی گئی

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) نے سبسڈی والے گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ یو ایس سی کے اعلان کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے رجسٹرڈ خاندانوں کے لیے گھی کی قیمت میں

وزیراعظم شہباز شریف کا کل یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز یوم تکبیر پر سرکاری تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 28 مئی ملک کو ناقابل تسخیر بنانے کا دن ہے۔ واضح رہے کہ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور