

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کو التوا میں رکھنے سے قومی خزانے کو 850 ارب روپے کا نقصان ہوا۔وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنے والے تمام منصوبوں کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے متعلق ورکنگ گروپ کی رپورٹ کی ذمے داری لینے سے گریز کیا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ورکنگ گروپ کی پاکستان سے متعلق رپورٹ ایک آزاد

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی ماحولیاتی خطرہ ہے اور اسے ختم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ورلڈ پلاسٹک بیگ فری ڈے پر ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج ہم صوبہ بھر میں پلاسٹک بیگ

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب بھر میں سرکاری سکولز کی نجکاری کے معاملے پر پنجاب بھر سے اساتذہ سڑکوں پر آ گئے۔ پنجاب بھر سے اساتذہ ناصر باغ سے سیکرٹریٹ تک ریلی نکال رہے ہیں، پنجاب بھر سے آئے اساتذہ سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کرینگے ، پنجاب حکومت کی

آستانہ(روشن پاکستان نیوز)وزیراعطم شہباز شریف کی آستانہ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان کے دارالحکومت آستانا پہنچے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تعمیراتی شعبےمیں بہتری اور اپنا گھر بنانےکا خواب پورا نہ ہوسکا،سستا میٹیریل ملنا مشکل ہوگیا،بجٹ پیش ہونے کےبعد تعمیراتی سامان پچیس فیصدمہنگا ہوگیا۔ مارکیٹ میں سیمنٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست کل جمعرات کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے۔ بانی پی ٹی

بھکر (روشن پاکستان نیوز) بھکر میں جھنگ روڈ جٹ پور سٹاپ کے قریب کیری ڈبے اور شہ زور (ڈالا) میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں چار مرد و خواتین سمیت پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 10 کلومیٹر یکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے جھٹکے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے 5 سالہ منصوبے کے تحت آبادی بڑھنے کی رفتار کم کرنے کے اہداف مقرر کردیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزارت منصوبہ بندی کے پلان کی منظوری این ای سی اجلاس میں دی تھی جس کے مطابق آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح