پیر,  13 جولائی 2026ء

تازہ ترین

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسہ کی اجازت دی گئی ہے،سٹیٹ کونسل اسلام آباد ہائیکورٹ نے این او سی جاری ہونے پر

ہری پور میں مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق

ہری پور (روشن پاکستان نیوز) چہکائی کے قریب مسافروین کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق مسافر وین میں 17 سے زائد افراد سوار تھے اور گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ حکام کے مطابق زخمیوں کو ہری پور ٹراما سینٹر

یوٹیوب کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

  ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیو ب آئے روز کوئی نہ کوئی نیا فیچر متعارف کرانے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ اب اس نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔اینڈرائیڈ انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب میں ’سلیپ ٹائمر‘ نامی فیچر متعارف

حکومت کا پاکستان سٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ،دیکھیں

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری صنعت و پیداوارنے کہاہے کہ سندھ حکومت پاکستان سٹیل ملز کی جگہ پر اپنی سٹیل ملز لگائے گی،وزارت صنعت و پیداوار نے 700 ایکڑ اراضی سندھ حکومت سٹیل ملز کو دینے کی پیشکش

خیبرپختونخوامیں غیر قانونی سوسائٹیز کو سیل کرنے کا فیصلہ

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے صوبے میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خزانہ مزمل حسین کی زیرصدارت اجلاس میں نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کے بغیر کام کرنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر پابندی عائد کرنے اور

بھکر میں وین اور ٹرک سے ٹکرا گئی،خوفناک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

  بھکر(روشن پاکستان نیوز)ناصر آباد کےقریب وین اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین میانوالی سے جھنگ جارہی تھی جہاں ناصر آباد کے مقام پر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا جس سے وین میں سوار 5

ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا، سزا ستمبر تک موخر کر دی گئی

  (روشن پاکستان نیوز)عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 11 جولائی کو سنائی جانے والی سزا ستمبر تک موخر کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق نیویارک کے ایک جج نے سابق صدر کو ’ہش منی کیس‘ میں سنائی جانے والی سزا کو ستمبر

پاکستان میں سالانہ 55 ارب پلاسٹک بیگز استعمال ہو رہے ہیں، ہر سال 15 فیصد اضافہ متوقع ، سینیٹر شیری رحمان

    اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرپرسن سینیٹ کی سٹینڈنگ برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے پلاسٹک بیگ سے پاک عالمی دن کے موقع پر کہا کہ ملک میں سالانہ 55 ارب پلاسٹک بیگز استعمال ہو رہے ہیں جس کے استعمال میں ہر سال 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔چیئرپرسن

وفاقی بجٹ کےبعد پیکجڈ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ،کتنا ؟ دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ کےبعد ڈبے کے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک لیٹر دودھ کی قیمت 280 روپے سے بڑھا کر 290 روپے،ڈیڑھ لیٹر دودھ کی قیمت 390 روپے سے بڑھا کر 420 روپے کر دی گئی جبکہ پاؤوالے دودھ کے

پی آئی اے نجکاری کے التواسے قومی خزانے کو 850 ارب کا نقصان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کو التوا میں رکھنے سے قومی خزانے کو 850 ارب روپے کا نقصان ہوا۔وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنے والے تمام منصوبوں کی