جمعرات,  09 جولائی 2026ء

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا،

قومی امپائر علیم ڈار نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی امپائر علیم ڈار نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔علیم ڈار ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا آنے والے امپائرز کی رہنمائی کے لیے دستیاب رہوں گا۔ہمیشہ کھیلوں کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی کوشش کی

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے دونوں عہدیداروں پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کی منظوری

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئے سیکرٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال اور

لاکھوں کا فراڈ کیس: عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کردی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی سیشن عدالت نے فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔لاہور کی سیشن عدالت میں اداکارہ اذان اسود ہارون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدم پیروی پر اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی جبکہ شریک

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی 14 ستمبر کی وضاحت چیلنج کردی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستو ں پر سپریم کورٹ کی 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کردیا۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائر کردی۔نظر ثانی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

حکومتی شاہ خرچیاں‘ کابینہ ارکان کیلئے 24 کروڑ کی نئی گاڑیاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے کابینہ ارکان کے لیے 24 کروڑ روپے کی 25 نئی ہونڈا سٹی گاڑیاں خرید لیں۔ ذرائع کے مطابق ذرائع کابینہ ڈویژن نے بتایا کہ گاڑیاں وفاقی وزرا کو الاٹ کی جائیں گی، نئی خریدی گئی گاڑیاں متبادل کے طور پر استعمال کی جائیں

راولپنڈی میں جرائم کی صورتحال: پولیس کی مؤثر کارروائیاں اور ملزمان کی گرفتاریوں کی تفصیلات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں حالیہ دنوں میں مختلف جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد نے شہریوں کے لیے تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ صدر واہ، کہوٹہ، پیرودہائی اور دیگر علاقوں میں پولیس نے فوری کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں قتل، چوری، منشیات، اور