







راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔ اعلامیے میں کہا گیا

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی عبد العزیز نے بتایا کہ ایس ایچ او شاہ پور خان معمول کے گشت پر تھے ، بھائی چینہ کے علاقے میں پولیس کی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کارکن رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لائیں، جلسے کیلئے ہر صورت راولپنڈی پہنچیں گے۔ علی امین گنڈاپور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع سے جلسے کیلئے قافلے روانہ ہوں گے، جن کی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے لیاقت باغ کو سیل کر دیا ہے۔ یاقت باغ کے گیٹ کو رکاوٹیں کھڑی کر کے اور خاردار تاریں لگا دی گئی ہیں جبکہ مری روڈ کے اطراف اور مری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق، راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا کامیاب اختتام ہوا۔ اس پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی، جہاں انہیں دو ہفتے کے دوران پولیس کے مختلف

راولپنڈی (نامہ نگار) ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرپرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سی پی او آفس کا دورہ کیا جہاں سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، اور چیف ٹریفک آفیسر نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): مزدور تنظیموں نے سندھ اور پنجاب لیبر کوڈز کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مزدور مخالف قرار دیا ہے۔ ایک دو روزہ اجلاس میں، جس کی صدارت مزدور رہنما سجاد حسین گردیزی نے کی، سرکاری اداروں کی نجکاری کی پالیسی اور کام کی جگہوں پر

منشیات کی سزائیں راولپنڈی کی عدالت نے منشیات کے دو مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ سنایا۔ مجرم زین العابدین اور محمد افضل کو 9، 9 سال قید اور بڑی مقدار میں چرس رکھنے کے الزامات میں سزا سنائی گئی۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان مذاکرات کا معاملہ ،مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا ۔ذرائع کے مطابق کوئی بھی سیاسی جماعت مذاکرات کے دروازے بند نہیں کر سکتی ۔سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزارت صنعت وپیداوار کے ادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈیکٹوٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی کی