تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے۔ بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر کا کہنا تھا روس اور چین کے تعلقات غیر معمولی

سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

سلہٹ(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش نےسلہٹ ٹیسٹ میں رنز سے شکست دیکر  پاکستان کو وائٹ واش کردیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلا دیش کو جیت کے لیے 3 وکٹیں درکار تھیں جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے 121 رنز

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر)  اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ 98 لاکھ روپے سے زائد

امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظورکرلی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور امریکی فوج کو وہاں سے ہٹانے کی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی ناکہ بندی سے امریکی فوج کو ہٹانے کی قرارداد 47 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے

کنٹینرز، ربڑ بلٹس اور ہنگامہ آرائی؛ اسلام آباد میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان صورتحال کشیدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں 26 نمبر چونگی کے مقام پر اُس وقت شدید کشیدگی دیکھنے میں آئی جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کو اڈیالہ جیل جانے سے روکنے کیلئے راستے بند کر دیے گئے۔ اسلام آباد پولیس نے دونوں اطراف کنٹینرز لگا

پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز  شریف  نےکہا ہےکہ  پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرے گا،  ایک سال پہلے پاک فضائیہ کے شاہینوں  اور فتح میزائلوں نے صحیح نشانے لگا کر دشمن کو کرارا اور ناقابلِ فراموش سبق سکھا دیا۔ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی، 24 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کے ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد افضل مجوکہ نے ثنا یوسف قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا جرم ثابت

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن  کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق 17 مئی سے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں کلیئرنس و

پاسپورٹ گم ہونے پر سفری دستاویزات (ای ٹی ڈی) کیسے حاصل کریں؟ نئی شرائط جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے پاسپورٹ گم ہونے پر ای ٹریول ڈاکیومنٹ (ای ٹی ڈی) کے اجرا سے متعلق اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ بیرون ملک جانے والوں کے لیے ای ٹریول دستاویز کے اجرا سے متعلق نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں

اڈیالہ جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار، دکانیں، پٹرول پمپس، ہوٹل اور تندور بند کرنے کا حکم

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے گرد و نواح کا علاقہ ریڈ زون قرار