تازہ ترین

صدر آصف زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت
پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): یوم تکبیر پر قوم کے نام اپنے پیغام میں صدر مملکت اور وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر پر قوم کو مبارک باد

غزہ میں مسلسل تیسرے سال جنگ، بھوک اور تباہی کے سائے میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں مسلسل تیسرے سال جنگ، بھوک اور تباہی کے سائے میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ غزہ کے الشفا اسپتال کے ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا کہ غزہ سٹی کے مغربی حصے میں 26 مئی کی شب اسرائیلی حملے میں 6 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے۔

قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اور باقیات سے پروازوں کو خطرات لاحق، انوائرمنٹ کنٹرول ٹیم متحرک

کرایچ(روشن پاکستان نیوز) کراچی ائیرپورٹ حکام کی کوشش کے باوجود قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات نہ اٹھائی جاسکیں جس کے باعث  پروازوں کو  خطرات لاحق ہیں۔  ترجمان پی اے اے کے مطابق  ائیرپورٹ فلائٹ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے  انوائرمنٹ کنٹرول ٹیم متحرک ہے۔ عیدالاضحیٰ پرکراچی ائیرپورٹ انوائرمنٹ

ایران کے پاس معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنے کیلئے بےتاب ہے کیونکہ اس پاس اور کوئی راستہ نہیں۔ وائٹ ہاؤس میں جاری کابینہ اجلاس کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران اگر یہ سمجھتا ہے کہ وہ وقت گزار کر دباؤ

آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ! بڑی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح 35 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھنک ٹینک ‘ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ’ نے آئندہ مالیاتی بجٹ کے لیے اپنا “شیڈو بجٹ” پیش کر دیا، جس

سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نماز عید کےدو بڑے اجتماعات ہوئے تاہم سیکیورٹی کے باعث سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے۔ عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے اڈیالہ جیل کی جامع

امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف کو ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ٹیلیفون کیا اور امن کے قیام کی کوششوں میں پاکستان کے اہم کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق

عید الاضحیٰ پر بھی کراچی کے بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم

کراچی (روشن پاکستان نیوز): شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم رہے، اور عوام سے ٹیکسز اور بلوں کی بھاری وصولی کے باوجود انھیں گیس نہ ملنے کی شکایت برقرار رہی۔ کراچی کے علاقوں شادمان، یو پی، کیماڑی، جیکسن مارکیٹ،

امریکی گرین کارڈ کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ نئی پالیسی نافذ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکی شہریت و امیگریشن سروسز نے مستقل رہائش یعنی گرین کارڈ کے حصول سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پاکستان نے امریکہ کے لیے گرین کارڈ کے حصول سے متعلق نئی امیگریشن پالیسی کے اہم نکات جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاری ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کیے