منگل,  14 مئی 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور کے قبرستان سے 3 ماہ کے بچے کی میت لاپتہ ہو گئی

لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں دفن بچے کی لاش غائب ہوگئی۔ والد کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق جب وہ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو باہر کفن پڑا تھا۔ والد نے قبرکشائی کے لیے عدالت سے اجازت لے لی۔ پولیس کی موجودگی میں جب قبر

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی

امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ پاکستان، تعلقات پر بات چیت جاری

  پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد 3رکنی ہے جس کی قیادت امریکی انڈر سیکرٹری جان

عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز)سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے۔چیف جسٹس قاضی

سپریم کورٹ ،اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط پرازخودنوٹس کی سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) سپریم کورٹ میں اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط پرازخودنوٹس کی سماعت شروع۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کا عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف لکھے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس پرچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سماعت شروع ۔

ملک میں بہت زیادہ تقسیم ہے، لوگ شاید عدلیہ کی آزادی نہیں چاہتے، قاضی فائز عیسٰی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت جاری ہے جس دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ملک میں بہت زیادہ تقسیم ہے، لوگ شاید عدلیہ

وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل

پشاور: عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے

آ ج پاکستا ن کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں

پاکستان میں آج30اپریل بروزمنگل کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت239,100 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے درمیان

نیب کا شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ میرٹ پر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس

آج پاکستان بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب ،اسلام آباد،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پرآندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News