پیر,  16 نومبر 2026ء

تازہ ترین

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کی وفاقی بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات شامل کرنے کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کی مرکزی قیادت کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ پریس کانفرنس کی صدارت اگیگا پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ نے کی جبکہ مرکزی صدر راجہ طاہر محمود، مرکزی چیئرمین

تاجروں کا آسان ٹیکس نظام، سپر ٹیکس خاتمے اور ایف بی آر اختیارات محدود کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری نے آئندہ بجٹ میں ریٹیلرز، رئیل اسٹیٹ،زراعت اور صنعتوں کیلئے آسان ٹیکس نظام لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں کیلئے اردو میں ایک صفحے پر مشتمل آسان ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرایا جائے،ٹیکس ریٹرن جمع کروانے

سینیٹ ملازم حمزہ خان قتل کیس: سابق پولیس افسر عارف شاہ کو سزائے موت

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹ سیکریٹریٹ کے ملازم حمزہ خان کے اغوا اور قتل کیس میں سابق اسلام آباد پولیس افسر سید عارف حسین شاہ کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قتل، اغوا اور شواہد چھپانے کے الزامات

نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کو جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار کردیا گیا ہے۔ نادرا کے فیس بک پیج پر شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نادرا کے نام سے بنائی گئی جعلی ویب سائٹ سے ہوشیار رہیں کیونکہ

پاکستانی عازمین حج کے لیے اہم ہدایات جاری

جدہ(روشن پاکستان نیوز) عازمین کو حج انتظامات سے متعلق مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری اور بھاری سامان ساتھ لے جانے سے گریز کریں اور صرف ضروری اشیاء پر توجہ دیں تاکہ سفر زیادہ آرام دہ اور پرسکون رہے۔ مقدس فریضہ حج کی ادائیگی ہر مسلمان کی زندگی

پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آسان بنانے کیلیے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) : پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آسان اور شفاف بنانے کیلیے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی زیرِ اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت فیس کے کیش لیس نظام پر اہم اجلاس ہوا جس

بحری جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار، ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کر دیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت گزرنے والے بحری جہازوں کو پیشگی اجازت حاصل کرنا ہوگی۔ ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی نے ایکس (X) پر جاری بیان

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے۔ سلمان صفدرنے بیرون ملک آنکھ کے معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سےمعذوری ظاہر کردی۔ ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ نے سلمان صفدر کی طرف سے درخواست پیش

کراچی میں پھر تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ملنے لگیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں تاجروں کو پھر سے بھتے کی پرچیاں ملنے لگی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر بھتہ خور سرگرم ہوگئے ہیں، 10 روز میں 4 واقعات سامنے آگئے ہیں، دھمکی آمیز آڈیو میسجز اور پرچیاں سامنے آگئیں۔

نادرا ’ایف آر سی‘ سرٹیفکیٹ حاصل کرنا اب نہایت آسان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ایف آر سی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا آسان ہوگیا، جس کے ذریعے صارفین اب گھر بیٹھے چند آسان مراحل میں اسے حاصل کرسکیں گے۔ نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے “پاک آئی ڈی موبائل ایپ” کے ذریعے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ