پیر,  16 نومبر 2026ء

تازہ ترین

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ،وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی گنجائش پیدا ہو گی، عوام کو ریلیف دیا جائے گا،اس وعدے پر ہو بہو عمل کیا

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ڈبل خوشخبری!

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی بجٹ برائے سال 27-2026 اگلے ماہ 5 جون کو پیش کیا جائے گا جس میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ڈبل خوشخبری ہے۔ وفاقی بجٹ برائے سال 27-2026 اگلے ماہ 5 جون کو پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ

طیارہ 8 گھنٹے تک فضا میں چکر لگاتا رہا، 230 مسافر موت کے منہ سے کیسے بچے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایئر انڈیا کی دہلی سے سان فرانسسکو جانے والے مسافر طیارے میں خرابی کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا،  طیارہ تقریباً 8 گھنٹے فضاء میں رہنے کے بعد واپس نئی دہلی اتار لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز دورانِ سفر تھی کہ پائلٹ

ایران کا امریکی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز)جنگ بندی میں توسیع کی خبروں کے دوران ایران نے امریکی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے امریکا نے اس کی تردید کی ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی فارس نیوز کے مطابق ایران نے بوشہر میں امریکی طیارہ مار گرایا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی

کیا پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوام کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار کمی ہوگی۔ پٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار نئی قیمتوں کا تعین آج ہوگا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلسل تیسرے ہفتے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

امریکی شہر ڈیلس میں گیس دھماکا، 3 افراد جاں بحق

 ٹیکساس(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس  کے شہر ڈیلس کی ایک عمارت    میں گیس دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی شہر ڈیلس کے علاقے اوک کلف میں اپارٹمنٹ کمپلیکس میں ہونے والے خوفناک گیس دھماکے اور آتشزدگی کے بعد امدادی کارروائیاں ریسکیو مرحلے

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے سری لنکا، نیوزی لینڈ اور پاکستان کے خلاف اپنی ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کے

یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط ، کونسا بڑا مطالبہ کردیا؟

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ائیر ڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود فراہم کرنے کی درخواست کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا جس میں انہوں نے امریکا سے ائیر ڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ

نیپال میں ’’جین زی‘‘ کے احتجاج کے پیچھے کون تھا؟ رپورٹ نے ہلچل مچا دی

کھٹمنڈو(روشن پاکستان نیوز): گزشتہ سال نیپال میں جین زی احتجاج سے متعلق قومی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں گزشتہ سال ستمبر میں جنریشن زی (جین زی) کے احتجاج سے متعلق قومی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ میں کئ

نئی جھڑپیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپوں کے بعد  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً ڈھائی فیصد بڑھ کر 96 ڈالر 63 فی بیرل ہوگئی جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت میں 5.31 فیصد کمی دیکھی