جمعرات,  02 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ایران، روس اور چین کا بڑا عسکری اتحاد، مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران، روس، چین رواں ماہ مشترکہ بحری مشقیں کریں گے، جن میں تینوں ممالک کی بحری افواج شرکت کریں گی۔ ایران کی نیم

ترکیہ، پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شامل نہیں ہوگا، اے ایف پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی فوج کے قریبی ذرائع نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان کسی بھی مشترکہ دفاعی معاہدے کا حصہ نہیں ہوگا۔ یہ وضاحت ان خبروں کے بعد سامنے آئی ہے جن میں رواں ماہ کے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو خفیہ ڈیڈ لائن دینے کا دعویٰ

واشنگٹن:(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کو خفیہ طور پر ڈیڈ لائن دی ہے۔ جس سے قبل اگر ایران جوہری معاہدہ قبول نہ کرے تو امریکہ بڑی فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے

صحافی نعیم قریشی کا ہارٹ اٹیک سے انتقال، نماز جنازہ آج دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اسلام آبادپریس کلب کے ممبر، سینئرصحافی اور “چائنا کا پٹھان” کے نام سے مشہور، نعیم قریشی ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پا گئے۔ ان کے اچانک انتقال پر صحافی برادری اور اہلِ خانہ شدید رنج و غم میں مبتلا ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ

باراتیوں کی کوسٹرکوخوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 28 زخمی

لودھراں(روشن پاکستان نیوز) میں باراتیوں سے بھری ایک کوسٹر کے ٹرک سے ٹکرا جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خوشیوں سے بھرا گھر لمحوں میں غم میں بدل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں چار افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 28 افراد زخمی ہو

ڈونلڈٹرمپ اسرائیلی اثرورسوخ کے باعث ‘کمپرومائزڈ’ ہیں، ایپسٹین فائلز میں انکشاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین  اور  دیگر  سے متعلق مزید خفیہ  دستاویزات سامنے  آئی ہیں  جن کے مطابق  امریکا کے صدر  ڈونلڈ  ٹرمپ  اسرائیلی اثر و رسوخ کے باعث ‘کمپرومائزڈ’ (زیر اثر) ہیں۔  امریکی محکمہ انصاف نے جیفری ایپسٹین کے خلاف تحقیقات سے جڑے

برطانیہ میں جنسی جرائم میں خطرناک اضافہ، روزانہ اوسطاً 588 کیس رپورٹ ہونے کا انکشاف

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں جنسی جرائم کی شرح ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں روزانہ اوسطاً 588 جنسی جرائم رپورٹ ہو رہے ہیں۔ برطانوی دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کے مطابق، ستمبر تک سال بہ سال 2 لاکھ 14 ہزار 816 جنسی جرائم کے کیسز درج

بہت جلد سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کرا لیا جائے گا، سہیل آفریدی

پشاو(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ کارکنان صبر سے کام لیں۔ کیونکہ بہت جلد سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو رہا کرا لیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوابی میں کارکنان سے خطاب کرتے

ایران کے 2 مختلف شہروں میں دھماکے،ہلاکتوں سے متعلق افسوسناک خبر
ایران کے 2 مختلف شہروں میں دھماکے،ہلاکتوں سے متعلق افسوسناک خبر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے 2 مختلف شہروں میں دھماکوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر  5 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے خلیجی ساحلی شہر بندر عباس میں ہفتے کو عمارت میں دھماکا ہوا، دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں

سونے چاندی کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، بڑی کمی واقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں کئی روز بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 35 ہزار 500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کا