پیر,  16 نومبر 2026ء

تازہ ترین

امریکہ اور ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، 60 دن میں حتمی معاہدے کا روڈ میپ طے

برگن اسٹاک (سعد عباسی): پاکستان اور قطر نے سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک میں منعقدہ “لیک لوسرن سمٹ” کے اختتام پر امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے اور آئندہ مرحلے

دفاعی بجٹ ایوان سے بغیر مخالفت متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): قومی اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے تحت مسلح افواج، دفاعی پیداوار، تعلیم، صحت، مواصلات، آبی وسائل اور دیگر اہم شعبوں کے لیے مجموعی طور پر 43 کھرب 85 ارب روپے سے زائد مالیت کے 88 مطالباتِ زر منظور کر لیے جب

اینڈی برنہم کی میکر فیلڈ میں بڑی کامیابی، کیا برطانوی سیاست کا رخ بدلنے والا ہے؟
اینڈی برنہم کی میکر فیلڈ میں بڑی کامیابی، کیا برطانوی سیاست کا رخ بدلنے والا ہے؟

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں گریٹر مانچسٹر کے میئر اینڈی برنہم نے میکر فیلڈ ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کر کے ویسٹ منسٹر میں واپسی کی ہے۔ اس کامیابی کو لیبر پارٹی کی قیادت اور مستقبل کی سیاست کے حوالے سے

قومی اسمبلی اجلاس میں 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالباتِ زر کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالباتِ زر کثرت رائےسے منظور کرلیے گئے، ان مطالباتِ زر کے خلاف بھی کسی قسم کی کٹوتی کی تحریک پیش نہیں کی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں دفاع اوردفاعی پیداوارکے 30کھرب 69 ارب 35 کروڑ

آئندہ 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کوئی ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اہم فیصلے کے تحت آئندہ 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کوئی ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔ العربیہ ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان 47 برس میں

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کب استعفیٰ دیں گے؟

لندن(روشن پاکستان نیوز): برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کیئر اسٹارمر نے کابینہ ارکان، مشیروں اور ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے، جس کے بعد وہ پیر کے روز استعفے اور اپنی روانگی کے شیڈول کا بھی اعلان

بیڈفورڈ کے قریب دو مسافر ٹرینوں میں تصادم، ڈرائیور ہلاک، 89 افراد زخمی

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر بیڈفورڈ کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 89 افراد زخمی ہو گئے۔ برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کے مطابق جمعہ کی شام 5 بج کر 15 منٹ پر دو ایسٹ مڈلینڈز ریلوے (EMR) ٹرینوں کے درمیان حادثے

امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے
پیپلز پارٹی نےگلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ کیلئے نامزدکردیا

گلگت(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی  نےگلگت بلتستان  میں امجد حسین  ایڈووکیٹ کو  وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے گلگت ریجن سے پہلی بار کسی کو  وزیر اعلیٰ نامزدکیا ہے۔ خیال رہےکہ امجد حسین ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بھی

نیا ڈیجیٹل نظام ! حکومت نے پینشنرز کی بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پینشنرز کے لیے اب ‘چہرہ شناسی’ کے ذریعے تصدیق کا نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا گیا ہے ، جس سے انھیں بینکوں کے چکر کاٹنے نہیں پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں

ٹوکن ٹیکس میں بڑا اضافہ : اب کس گاڑی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کردیا گیا ، 1000 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس بڑھا کر 20 ہزار روپے کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اسلام آباد میں گاڑیوں پر