پیر,  27 اپریل 2026ء

صحت

موسم برسات؛ وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا، الرٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس پر مقامی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے رابطہ کیا

سندھ اور بلوچستان سے پولیو کے مزید کیسز سامنے آگئے،مجموعی تعداد و دیگر معلو مات جانیں ،خبر میں

  سندھ اور بلوچستان سے پولیو کے دو کیسز سامنے آگئے، رواں سال ملک میں پولیو کیسزکی تعداد 8 ہوگئی۔اسلام آباد سے قومی ادارہ صحت کے مطابق قلعہ عبداللّٰہ سے 2 سالہ بچے جبکہ کیماڑی کراچی میں 3 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز آج نویں روز بھی فعال نہ ہوسکیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)محکمہ صحت کے احکامات کے باوجود لاہور کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز آج نویں روز بھی مکمل فعال نہ ہوسکیں۔ او پی ڈیز تو پولیس نے کھلوا دیں مگر ڈاکٹرز نہ پہنچے۔ مریض چیک اپ کے بغیر ہی لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔ حکومت کی پیر کو

پاکستان میں پہلا ہیومن ملک بینک کھل گیا، شریعت کیا کہتی ہے؟ جانیے تفصیلی رپورٹ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ملک کا پہلا ہیومن ملک بینک (ماں کے دودھ کا ڈونر بینک) صوبائی دارالحکومت کراچی کے سرکاری ہپستال میں کھول دیا گیا۔ دنیا بھر کے ہسپتالوں میں انسانی دودھ کے بینک بنیادی طور پر نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹس (NICUs) میں قبل

کیلے کو ہفتوں تک تازہ رکھنے کاایسا طریقہ جو آپکے لیے جاننا مفید ثابت ہو گا،دیکھیں خبر

  کیلے خریدنے کے چند دن بعد ہی خراب اور بے رنگ ہو جاتے ہیں ،اور بعض اوقات بلکل کھانے کے قابل نہیں رہتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ انہیں ڈسٹ بن میں پھینکنے سے روکنے کے لئے جلدی سے کھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم ، پیسے بچانے

صبح اٹھتے ہی پانی پینے کے ایسے فوائد کہ آپ حیران رہ جائیں گے

  اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)صبح کے وقت بیدار ہونے کے فوری بعد پانی پینے کی عادت کو صحت مندانہ عادت قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل رات پانی کے بغیر گزارنے کی وجہ سے جسم ڈی ہائیڈریٹ

لہسن کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کم کرنے میں کیسے مددگار۔۔۔؟چینی ماہرین کیجانب سے اہم تحقیق جاری

  چینی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ لہسن کو مختلف طریقوں سے استعمال کرنے سے بلڈ شوگر سمیت کولیسٹرول کی سطح بھی کم ہوسکتی ہے۔طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق چینی ماہرین نے پہلے متعدد ممالک کی 29 تحقیقات

خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ، قومی ادارہ صحت کی جانب سے ایڈوائزری جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی ادارہ صحت نے نیگلیریا وائرس کے حوالے سے وفاقی و صوبائی محکمہ صحت، واٹر اور سینیٹیشن ایجنسیز کو ایڈوائزری جاری کردی۔ایڈوائزری میں کہا کہ پاکستان میں وائرس کے کیسز اور اموات 2008 سے رپورٹ ہو رہی ہیں، یہ کیسز کراچی سمیت مختلف شہروں سے

ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)آج کل کے نوجوانوں میں ای سگریٹ کا استعمال کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ مگر متعدد افراد کو یہ نہیں معلوم کہ ای سگریٹ ایک خاموش قاتل کی طرح کام کرتی ہے اور آپ کے جسم کے اندرونی اعضا کو کمزور کردیتی ہے۔ حال ہی میں ایک

مصنوعی مٹھاس کا استعمال کتنا خطرناک ہے؟ محققین کا ہوشربا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ چینی کی متبادل مٹھاس کی مصنوعی اشیاء خطرناک امراض کا سبب بن سکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محققین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی مٹھاس کیلئے