








راولپنڈی( کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کاروائی، 20 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ ملزم گلاب نے بہانے سے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،کہوٹہ پولیس نے متاثرہ لڑکے کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 06ملزمان گرفتار، 01کلو60گرام ہیروئن اور05کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے ملزم نواز سے01کلو60گرام ہیروئن، ویسٹریج پولیس نے ملزم فہیم سے01کلو360گرام چرس، روات پولیس نے

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز)پاک-بنگلہ دیش کرکٹ میچ کا چوتھا روز،راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر اور فول پروف سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے سینئر افسران نے پوائنٹ وائز ڈیوٹی کو چیک کیا اور افسران کو ہدایات دیں،راولپنڈی پولیس کے 4500 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی و ٹریفک فرائض

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)چہلم حضرت امام حسین و شہدائے کربلا کے لئے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات ،4600 سے زائد افسران و اہلکار جلوسوں و مجالس کے لئے سیکورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔ مرکزی جلوس کی سیکورٹی پر 4400 سے زائد افسران و اہلکار فرائض سر انجام دیں گے،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے لیڈی منشیات سمگلر کو سزاسنادی،لیڈی منشیات سمگلر نسیم بی بی کو 09 سال قید اور02 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے لیڈی منشیات سمگلر کو سزاسنادی،لیڈی منشیات سمگلر نسیم بی بی کو 09

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق بنی پولیس کا منظم و متحرک گینگز کے خلاف ایکشن،ڈکیتی اور موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث 02 گینگ گرفتار، گرفتار گینگز میں نومی گینگ اور یاسر گینگ کے سرغنہ سمیت 04 ملزمان گرفتار ہوئے، گرفتار گینگز سے07 مسروقہ موٹر

راولپنڈی (سیدشہریار احمد)کچہری میں مجسٹریٹ عبدالستار کے سامنے سابقہ ایس ایچ او ریٹائرڈ پولیس انسپیکٹر راجہ مصدق 21_8_2024 کو سرنزش کرنے پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی سے لا کر پیش کیاگیا،مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور۔ سابقہ پولیس انسپیکٹر کا اثر و رسوخ ابھی تک پولیس میں موجود۔ تھانہ ایئرپورٹ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائر زکے خلاف کاروائیاں، 08ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور 15لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم عمیر فاروق سے01پستول30 بور معہ ایمونیشن، ملزم شرجیل سے 01پستول30 بور معہ ایمونیشن، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )وارث خان پولیس کی کروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم یاسر کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم رواں سال سے وارث خان پولیس

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)نیوٹائون پولیس کی کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 04قمار باز گرفتار، دائو پر لگی رقم 08ہزار 700 روپے، 06موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 04قمار بازوں کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں پرویز،