اتوار,  15  ستمبر 2024ء
وارث خان پولیس کی کروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )وارث خان پولیس کی کروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم یاسر کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم رواں سال سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھاکہ اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News