جمعه,  20 فروری 2026ء

کرائم

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،گھروں، دکانوں اور شہریوں کی چیکنگ کی گئی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ چونترہ ، چکری، دھمیال اور کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز کے دوران گھروں، دکانوں اور شہریوں کی چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ، چکری، دھمیال اور کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے گئے، سرچ آپریشنز میں ضلعی پولیس سمیت،

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 02ملزمان گرفتار، 03کلو کے قریب چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم لیاقت کو گرفتار کرلیا، ملزم سے01کلو500گرام چرس برآمد ہوئی، ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حماد ارشد کو

ڈکیتی اور کار و موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 رکنی شانی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،ڈکیتی اور کار و موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 رکنی شانی گینگ گرفتار،  لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ مہران کار اور 08 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے  کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور کار و موٹر سائیکل

تشدد میں ملوث خاتون کا شوہر گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )بنی کے علاقہ میں خاتون پر تشدد کا واقعہ ،سی پی او کا نوٹس، تشدد میں ملوث خاتون کا شوہر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی کے علاقہ میں خاتون پر تشدد کے واقعہ پر،سی پی او کا نوٹس، تشدد میں ملوث خاتون کے شوہر ذوہیب کو گرفتارکرلیا

شہری نے غصے میں میٹر ریڈر کو 9گولیاں ماردیں،اصل حقیت کیا؟

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز) شہری نے غصے میں میٹر ریڈر کو 9گولیاں ماردیں۔ تفصیلا ت کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل خبر وں میں مختلف افواہیں سامنے آرہی تھیں کہ پنجاب کے شہر لاہور میں ایک میٹرلیڈر کو میٹر اتار نے پر نو گولیاں ماردیں گئیں لیکن اصل حقیقت کچھ اور

فیصل آبادمیں 2 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام،اغوا کار گرفتار

  فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) الائیڈ اسپتال ٹو میں دو سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اغواکار کو پکڑلیا،ملزم نے امجد نامی شخص کو پانچ ہزار روپے میں بچہ فروخت کرنا تھا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال ٹو میں دو سالہ مریض بچے کے اغوا

چین نے امریکی و اسرائیلی سائبر سیکیورٹی سافٹ ویئر پر پابندی عائد کر دی
پولیس افسران کا صارفین کا ڈیٹا فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس تحقیقاتی افسران کا صارفین کے ڈیٹا کی فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 72 تحقیقاتی افسران کو ٹیلی کام صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے۔پی ٹی اے ذرائع کے

کراچی ایئر پورٹ: ملائشیا کے مسافر کے موبائل سے 47 ویزے برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملائشیا جانے والے مسافر کے موبائل فون سے 47 سے زائد ویزے برآمد کر لیے۔ حکام کے مطابق ملزم علیان زمان وزٹ ویزے پر ملائشیا جا رہا تھا،

گوجرانوالہ: مبینہ پولیس مقابلے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک

گوجرانوالہ (روشن پاکستنان نیوز) گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم صفدر عرف وکی ڈان ہلاک ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو برآمدگی کے لیے کامونکی لے جایا جا رہا تھا، راستے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کا کہنا

ہم زورزبردستی کسی کو بازار بند نہیں کرنے دینگے، ڈی ایس پی صدر سرکل کڑیانوالہ گجرات

گجرات(شہزاد انور ملک،عکاسی: شیرازملک وحسن خان )ڈی ایس پی صدر سرکل کڑیانوالہ گجرات چوہدری شہباز احمد انجرا نےبجلی کےبلوں اور ٹیکسوں کیخلاف ہڑتال کے دوران کڑیانوالہ بازار کا دورہ کرتے ہوئےامن وامان کا جائزہ لیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق چوہدری شہباز احمد انجرا نےکڑیانوالہ بازاردورے کے دوران روشن پاکستان