جمعه,  24 اپریل 2026ء

کرائم

اسلام آباد میں فحاشی کے مکروہ دھندے کا بڑھتا ہوا نیٹ ورک، حکام کی خاموشی سوالیہ نشان

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فحاشی کے بڑھتے ہوئے مکروہ دھندے کی سرپرستی کرنے والے نیٹ ورک کی سرگرمیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں، خاص طور پر شام کے اوقات میں۔ ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق، ایک منظم گروہ جسے “نیٹ ورک کالر” کہا جاتا ہے،

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف تاریخی کارکردگی اور دیگر اہم کارروائیاں

راولپنڈی: (کرائم رپورٹر) سال 2024 کے دوران راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور مجرموں کے خلاف ایک مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھا، جس کے نتیجے میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ پولیس نے اس سال 185 بڑے منشیات فروشوں اور سمگلرز کو معزز عدالتوں سے سزا دلوائی اور مجموعی طور پر

تھانہ کراچی کمپنی کی کارروائی، ملزم آکاش مسیح گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی کی کاروائیاں جاری حسب الحکم ایس پی سٹی حسب ہدایت ایس ڈی پی او مارگلہ سرکل افسر مہتمم ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی ناصر منظور SIمعہ وسیم حیدر ASIو ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم آکاش

حافظ آباد: ڈاکٹر ام رباب کی زمین پر قبضے کی کوشش، پولیس کی بروقت کارروائی سے ملزمان فرار

حافظ آباد(بیورو چیف)شہر کی معروف ڈاکٹر ام رباب کی خاندانی ملکیتی زمین گڑھی غوث حافظ آباد میں واقع 4 کنال زمین پلاٹ پر قبضہ کر لیا تھا کہ پولیس موقع پر پہنچ گی ملزمان فرار ہو گے قبضہ واگزار کروا لیا گیا ہے، تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی: پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والے ملزم کو 13 سال قید اور جرمانہ، نعش برآمدگی کیس میں تحقیقات جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ ،پولیس پارٹی پر حملہ کر کے کانسٹیبل کو زخمی کرنے والے ملزم کو معزز عدالت سے سزا ،مجرم تیمور علی کو مجموعی طور پر 13 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی، مجرم کو زخمی کانسٹیبل محمد آصف کو

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مختلف کارروائیاں، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران دو درجن کے قریب ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مختلف کارروائیاں، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران دو درجن کے قریب ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں اور شہداء کی یاد راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز): راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں نہ صرف جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا بلکہ شہداء کی قربانیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ شہید اے ایس پی سلمان ایاز خان کی 18ویں برسی: 17 جنوری

میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی نقشہ برانچ میں کرپشن کا سنسنی خیز انکشاف، کروڑوں روپے کا نقصان

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی نقشہ برانچ کرپشن میں ملوث ہونے کے باعث شہریان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر میں غیر قانونی بلڈنگز کی تعمیر تیزی سے جاری ہے اور یہ بلڈنگز بغیر نقشہ پلان کے بن رہی ہیں، جس سے نہ صرف

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں، گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران دو درجن سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے مسروقہ سامان، اسلحہ اور دیگر قیمتی شواہد برآمد کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی مختلف تھانوں کی کارروائیاں حسب ذیل ہیں:

سی پی او راولپنڈی کا ٹریفک ہیڈکوارٹرز کا دورہ، شہریوں کو بہترین سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے ٹریفک ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور مختلف برانچوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران، سی پی او نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا۔

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں، شہریوں کی حفاظت اور جرائم کے خلاف کارروائیاں جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف اہم کارروائیوں میں کامیابیاں حاصل کیں، جن میں پتنگ فروشی، چوری کی وارداتیں اور منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں شامل ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تعارفی میٹنگز کیں، جہاں انہوں نے ڈویژنل ایس پیز