







راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی تھانہ جاتلی کے علاقہ میں 20 سالہ لڑکی کو زہر دے کر قتل کئے جانے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، قتل ہونے والی 20 سالہ سعدیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر): راولپنڈی پولیس کی جانب سے جرائم کی روک تھام اور عوامی تحفظ کے لیے متعدد اہم کارروائیاں کی گئی ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں اور بہترین کارکردگی دکھانے والے

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) – بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین اور ان کے اہل خانہ کو بھتہ کی ڈیمانڈ اور جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، وائس چیف ایگزیکٹو بحریہ ٹاؤن کرنل (ر) خلیل الرحمان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ تہرے قتل کے مجرمان کو سزائے موت راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائی اور مضبوط مقدمہ کی پیروی کے نتیجے میں، تہرے قتل کے تین

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) اینٹی کرپشن راولپنڈی کا حیال شریف کے رہائشی بلال احمد کی شکایت پر تھانہ دھمیال کے ایس ائی محبوب کو رنگ ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے چکری روڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔حیال شریف کے رہائشی بلال احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موصوف سب

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین سے)اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کچہری میں پولیس تحویل سے گرفتار نائن سی کی سونیا یا ثانیہ نامی ملزمہ فرار ہوئی ہے جو اپنے دو سالہ سگے بیٹے کو وہاں چھوڑ کر فرار ہوئی جو تھانہ رمنا میں درج منشیات کے مقدمہ کی ملزمہ بتائی جا رہی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر میں مختلف اقدامات کے ذریعے شہریوں کے مسائل کے حل اور جرائم کے خاتمے کے لیے موثر کاروائیاں جاری رکھی ہیں۔ 1. کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ سی پی او سید

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی سی پی او آفس میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سینئر افسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق ناجائز تجاوزات اور گداگری کے خلاف کریک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار کی گئی۔ اجلاس میں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف اپنی کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں، جس کے تحت مختلف نوعیت کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم میٹنگ کا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے تحت مختلف تھانوں میں کھلی کچہریوں، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور جرائم پیشہ عناصر کے