بدھ,  22 اپریل 2026ء

کرائم

اے این ایف کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں: 3 شہروں سے 5 ملزمان گرفتار، 63 کلوگرام منشیات برآمد

راولپنڈی(عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اہم کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تین مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 62.989 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت 49 لاکھ روپے سے زائد

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں کے قریب کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر)انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے۔ مختلف مقامات پر کی گئی 9 کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ مجموعی طور پر 12 کروڑ 45

راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر افسروں کی حوصلہ افزائی، متعدد جرائم میں گرفتاریاں اور قمار بازی کا بازار گرم کرنے والا گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے بہترین کارکردگی پر ڈی ایس پی سٹی ٹریفک ظفر عالم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 21 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات، شراب اور چوری شدہ مال برآمد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، رکشہ و موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رکشہ، 6 موٹر سائیکل و رقم 4500 روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ و موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مجموعی طور پر 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 27 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی گئی ہیں۔

راولپنڈی پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ: اندھے قتل سے منشیات تک کئی جرائم کا سراغ لگا لیا گیا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پولیس نے اندھے قتل، ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری، منشیات فروشی، بچوں سے زیادتی، ناجائز اسلحہ اور اقلیتوں کے تحفظ جیسے اہم معاملات پر مؤثر کارروائیاں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعل سازی سے ہانگ کانگ جانے والے 5 مسافرآف لوڈ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر قانونی طور پر ہانگ کانگ جانے کی کوشش کرنے والے پانچ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اےترجمان کےمطابق مسافر بذریعہ تھائی لینڈ وزٹ ویزے پرہانگ کانگ جارہےتھے،مسافروں کے گھروالوں نے فی کس 1 کروڑ 50

ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب شہزادہ سلطان نے پنجاب پولیس کو سائبر کرائم مقدمات کے اندراج سے روک دیا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب شہزادہ سلطان کا شاندار فیصلہ، پنجاب پولیس کو سائبر کرائم مقدمات کے اندراج سے روک دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس انویسٹی گیشن برانچ پنجاب نے مراسلہ نمبر 15477 مورخہ 11 ستمبر 2025 جاری کرتے ہوئے

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے گرفتار ملزم عمر حیات پر فردِ جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس

اسلام آباد میں جعلی حکیم کے ایما پر صحافیوں پر حملہ، مقدمہ درج – تفتیشی افسر کی مبینہ ملی بھگت پر صحافتی تنظیموں کا احتجاج

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقوں اور بیرون ملک “عریبک نیچرل ہربل” کے نام پر عوام کو لوٹنے والے جعلی حکیم نواز شریف اور اس کے گینگ کو بے نقاب کرنے پر میڈیا ٹیم کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کی