







راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،13ملزمان گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم طارق سے 780 گرام چرس، پیرودھائی پولیس نے ملزم خضر حیات سے 10 لیٹر شراب، ملزم ضیاء الحق سے 10 لیٹر شراب، ملزم جمشید سے 10 لیٹر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) صادق آباد پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چور ی کی واردات میں ملوث ملزم ابراہیم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدہوا۔ ایس پی راول

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں 03 مجرمان کو سزائیں سنا دیں،مجرمان کو مجموعی طور پر عمر قید، 41سال قید،43لاکھ 18 ہزار 524 روپے دیت،02لاکھ روپے جرمانہ، 02 لاکھ روپے ہرجانہ،01 لاکھ روپے دامان کی سزائیں سنائیں گئیں۔ تفصیلات کے مطابق

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم ولید مشتاق نے ساتھیوں کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری حسن رضا کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے معمولی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) صدر واہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی،04 منشیات فروش گرفتار،13کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ظہور احمد سے 05 کلو 420 گرام چرس،ملزم فیصل سے 05 کلو 260گرام چرس،ملزم عابد حسین سے 01 کلو 200گرام

راولپنڈی()صادق آباد پولیس کی کاروائی، رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث03رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 87ہزار روپے، چھینا گیا موٹرسائیکل،02موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث03 ملزمان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم ذوہیب سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم زوار خان سے01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، سٹی پولیس نے ملزم نعمان سے01 پستول 30 بور

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 06 ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم رضوان سے 01 کلو 280 گرام چرس، روات پولیس نے ملزم ذیشان سے 01 کلو 250 گرام چرس، ملزم ارسلان سے 706 گرام

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ذیشان کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا۔

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم08لاکھ روپے، چھینا گیاموٹرسائیکل اور موبائل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت ذیشان اور آصف کے نام سے