هفته,  21 فروری 2026ء

کرائم

ایس ایچ او تھانہ ویمن پر رشوت لیکر خاتون کو رہا کرنے کا الزام عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی پولیس کے واحد ویمن پولیس اسٹیشن میں بزرگ خاتوننے پیسے لیکر رہاکرنے کاالزام عائدکرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے نوٹس لینے اور انہیں انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔   تفصیلات کے مطابق اپنے بزرگ خاتون نے بتایاکہ  جان چھوڑنے کیلئے ایس ایچ

شراب سلائرز اور ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،08ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سلائرز اور ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،08ملزمان گرفتار، شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم گلزار سے 10لیٹر شراب،گوجر خان پولیس نے ملزم مہران سے 10لیٹر شراب،سول لائنز پولیس نے ملزم ملزم وقاص سے

ضرر اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کاروائی،ضرر اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم میثم کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم رواں سال سے ریس کورس پولیس کو مطلوب تھا،نصیرآباد نے دھوکہ دہی کے مقدمی

بنی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کے واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کے واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم وقار احمد کو گرفتارکر لیا،ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،07ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،07ملزمان گرفتار،06کلو سے زائد چرس اور 120گرا م ہیروئن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم ارسلان سے 01کلو 400گرام چرس،ملزم دانش سے 01کلو370گرام چرس،بنی پولیس نے ملزم محمد گل سے 01کلو400گرام چرس،نیوٹائون پولیس نے ملزم عمر سے 850گرام چرس،ریس

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے ڈکیتی معہ قتل اور قتل معہ اقدام قتل کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے ڈکیتی معہ قتل اور قتل معہ اقدام قتل کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر عمر قید،20سال قید، 15لاکھ روپے ہرجانے جبکہ 04لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت

ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،07ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،07ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم علی سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم جنید سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم خالد سے 01 پستول 30بور معہ

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار،چرس اورشراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم عبدالوحید سے 01 کلو 160گرام چرس ، ریس کورس پولیس نے ملزم احد سے 500گرام چرس ،واہ کینٹ پولیس نے ملزم جعفر سے 20لیٹر

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،کرایہ داری کوائف چیک کئے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، دکانوں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور افراد کی چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ،چکری،مندرہ، ٹیکسلا، صدر بیرونی، بنی، واہ کینٹ اور مورگاہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے گئے، سرچ آپریشنز میں مقامی

ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری حبیب اللہ کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان