هفته,  08 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

کبڈی کے کھیل کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، میاں احمد ہارون سرا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے سابق معروف کھلاڑی میاں احمد ہارون سُرا جو عرصہ سے ٹورنٹو کینیڈا میں مقیم ہیں اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں اور کبڈی کی پروموشن کے لیے کوشاں رہتے ہیں گزشتہ روز ٹیلی فونک کے زریعے اپنے بیان میں کہا کبڈی

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا 10 فروری کا دھرنا 20 فروری تک مؤخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان نے 10 فروری 2025 کو ہونے والے گرینڈ دھرنے کو 20 فروری 2025 تک مؤخر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کے عہدیداران نے آج ایک بیان میں کیا۔ میڈیا کوآرڈینیٹر سید محمد معراج نے اس

اعلیٰ طبی خدمات پراعزازملنا فخرسےکم نہیں، حکیم محمدشمعون

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)اعلی طبی خدمات پراعزازملنا کسی بھی طبیب کےلیےفخرسےکم نہیں۔ تفصیلات کےمطابق استادلاطباء پروفیسرحکیم عبدالخالق چوہدری پرنسپل راولپنڈی طبیہ کالج راولپنڈی نےحکیم محمد شمعون کی اعلیٰ طبی خدمات کوسراہتے ہوۓحکیم محمدشمعون مصنف طبی کتب مجربات اطباء واکسیرات الاطباء کواعزازی سند سےنوازا اور حوصلہ افزائی فرمائی ۔اورکہاکہ راولپنڈی طبیہ

خاتون کے خودساختہ اغواء اور قتل کا ڈرامہ بے نقاب، دیور کے ساتھ فرار ہو کر اسلام آباد پکڑی گئی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ کسوکی چوکی حمید پورہ پولیس نے خاتون کے خودساختہ اغواء اور قتل کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا، خاتون شوہر اس کے والدین کو پھنسانے کے لئے دیور کے ساتھ فرار ہو گئی خاتون کے والد نے اغواء اور قتل کا نامزد مقدمہ اپنے داماد کیخلاف

گورنر پنجاب کا فتح جنگ میں شہداء کے گھروں کا دورہ، اہل خانہ سے اظہار تعزیت

راولپنڈی (شہزاد حسین بھٹی سے) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل فتح جنگ کے گاؤں شہراۓ بہادر اور جعفر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وانا میں پاک فوج کے شہید ہونے والے حوالدار سعید اقبال اور سپاہی باسط علی کے گھروں پر جا کر اہل خانہ سے

اسلام آباد: روڈن انکلیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سی ای او ملک اسد عباس کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) اے آر ایم بلڈرز کے مالک اور کمشنر پاکستان سکاؤٹس آغا شیراز ملک نے روڈن انکلیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سی ای او ملک اسد عباس کے اعزاز میں سمیع اللہ ہاؤس ای الیون اسلام آباد میں ایک شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس عشائیے میں بزنس

حافظ آباد: بائی پاس ریلوے لائن فلائی اوور کی تعمیر کا آغاز، 750 ملین لاگت آئے گی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیر اعلیٰ کی کوآرڈینٹر برائے پاپولیشن ویلفیئر سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی خصوصی کاوش سے بائی پا س ریلوے لائن فلائی اُوور کے تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا گیا۔فلائی اُوور کے اس منصوبے پر 750ملین لاگت آئیگی جس

حافظ آباد: ایکسل لوڈ مینجمنٹ کے تحت ٹرکوں کی چیکنگ شروع، خلاف ورزی پر سخت کارروائی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدا لرزاق کی ہدایت پر سیکرٹری آر ٹی اے اقصیٰ ریاض نے حافظ آباد کے انٹری پوائنٹس پر ایکسل لوڈ مینجمنٹ کے تحت چیکنگ شروع کر دی۔سیکرٹری آر ٹی اے نے کہا کہ ٹرک، ڈمپرز کو زائد لوڈ وزن لیکر کسی بھی سٹرک

پرویز مشرف سمیت پاک آرمی کے تمام شہداء کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،مقررین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق آرمی چیف و سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف (مرحوم ) کی دوسری برسی کی تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد کی گئی، تقریب میں ماہر قانون احمد رضا قصوری، آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف کوآرڈینیٹر صاحبزادہ ریاض احمد خان،محترمہ افشاں عادل،

شریف خاندان کے خلاف جھوٹے مقدمات اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں: راجہ ضمیر الدین احمد

چکوال (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ضلع چکوال، چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب، راجہ ضمیر الدین احمد نے کہا ہے کہ 2018 سے 2021 کے دوران شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف جو جھوٹے اور من گھڑت