ہر شہر کی خبر

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد کی شادی کی تقریب میں شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے، خالد ملک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – ایس پی ڈولفن خالد محمود آعوان خالد ملک نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی محبت اور ہمدردی کی علامت ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ خالد ملک نے کہا کہ ان

14اگست کو برصغیر کے مسلمانوں کو آزاد ریاست کے خواب کی تعبیر ملی،خالد خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) آلہ آباد کے صدر خالد خان نے پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ14 اگست پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں کوایک علیحدہ آزاد ریاست کے خواب کی

بری امام سرکار کےسالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)برصغیر کے ممتاز روحانی بزرگ شاہ عبدالطیف کاظمی المعروف حضرت بری امام سرکار کے 320 ویں تین روزہ سالانہ عرس کی تقریب نورپورشاہاں اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی ہیں،عرس کے تیسرے اور آخری دن اختتامی دعا ہوئی ، تقریب میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار،

بری امام سرکار کے تین روزہ عرس کی تقریبات نورپورشاہاں میں شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)برصغیر کے ممتاز روحانی بزرگ شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار کے تین روزہ عرس کی تقریبات نورپورشاہاں اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہیں، ملک بھر سے ہزاروں عقیدت مند مزار پر حاضری دے رہے ہیں،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈاراورگورنر

بنی گالہ میں سیوریج کا ناقص نظام عوام کےلئے درد سر بن گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت کے علاقہ بنی گالہ میں سیوریج کے ناقص نظام علاقہ مکینوں کے لیے درد سر بن گیا۔بارش کے باعث سیوریج کا پانی گلی،محلوں میں داخل ہونے سے شہریوں کا چلنا پھرنا محال ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقہ بنی گالہ میں

مسلمانوں کو یہودیوں کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہوگا: سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید محمد علی گیلانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار، پیر سید محمد علی گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کو یہودیوں کی چالوں کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہودی کبھی بھی مسلمانوں کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے،

ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی کی جانب سے پیجا کی نومنتخب باڈی کے اعزاز میں پرتپاک استقبالیہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) کی نومنتخب باڈی کے اعزاز میں ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی کی انتظامیہ کی جانب سے ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پیجا کے چیئرمین ناصر خان خٹک کی سربراہی میں وفد نے شرکت کی،

بری امام سرکار کے سالانہ عرس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)برصغیر کے ممتاز روحانی بزرگ شاہ عبدالطیف کاظمی المعروف حضرت بری امام سرکار کے 320 ویں تین روزہ سالانہ عرس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،گذشتہ روز مزار کو غسل دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی، رکن قومی اسمبلی

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کی وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی سے پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) کی نومنتخب باڈی نے چیئرمین ناصر خان خٹک کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری ایک بار پھر بازی لے گئے، چراغ بری امام پیر سید حیدر علی گیلانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پیر ہاؤس بری امام سرکار سے جاری بیان میں چراغ بری امام اور سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید حیدر علی گیلانی نے کہا ہے کہ یوم پاکستان پر چہلم امام حسین علیہ السلام کو ترجیح دے کر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حضور