ہر شہر کی خبر

پاکستان کے نوجوان قائد احمد بن خالد کی سالگرہ – نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ممتاز نوجوان وکیل، انسانی حقوق کے علمبردار اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آبزرور (IHRO) کے یوتھ ونگ کے صدر، احمد بن خالد ایڈووکیٹ آج 28 اگست 2025 کو اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ احمد بن خالد نہ صرف ایک قابل وکیل ہیں بلکہ نوجوان

آگاپے ٹرسٹ اور یونائیٹڈ کونسل آف چرچز کی جانب سے مسلم و مسیحی سیلاب متاثرین میں فوڈ پیکجز تقسیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آگاپے ٹرسٹ اور یونائیٹڈکونسل آف چرچز کی مشترکہ کوششوں کی بدولت سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ مسلم اور مسیحی خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کئے گئے،تقریب کا اہتمام یونائیٹڈکونسل آف چرچز کےچیئرمین بشپ جاوید صدیق،چیف ایگزیکٹوآفیسر سیمسن سہیل اور انکی ٹیم نے کیا تھا،تقریب کے مہمان

کسانوں کا معاشی قتل بند کیا جائے، سیلاب متاثرہ کسانوں کی فوری امداد، ٹیکس معافی اور سبسڈی کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کسان اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ نےمطالبہ کیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ کسانوں کی فوری مالی امداد کی جائے، ان پر عائد ٹیکس اور واجبات فوری طور پر معاف کیے جائیں،کسانوں کو کھاد اور بیج پر سبسڈی فراہم کی جائے تاکہ اگلی

قصور وار چاہے میرا خاندان ہو یا کوئی اور، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان علی قریشی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان، سلمان علی قریشی نے نیشنل پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران گارڈن ٹاؤن میں پیش آنے والے حالیہ واقعے پر مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھگڑے کے وقت وہ شہر سے باہر موجود تھے اور اس

ابصار عالم کی والدہ مرحومہ کی رسمِ قل، سیاسی و صحافتی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے بری امام ہاؤس میں سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی والدہ مرحومہ کی رسمِ قل منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، سماجی اور صحافتی حلقوں کی نمایاں شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ رسمِ قل کی محفل میں

پاکستان اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ فیلوشپ اسلام آباد چیپٹر کی اہم میٹنگ، نوجوانوں میں خدمتِ انسانیت کا عزم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ فیلوشپ اسلام آباد چیپٹر کی ایک اہم میٹنگ جنرل سیکرٹری آغا شیراز بشارت کے دفتر میں منعقد ہوئی، جس میں چیپٹر کے صدر صاحبزادہ سجاد مسعود چشتی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نوجوان اسکاؤٹس کی بڑی تعداد موجود تھی،

حافظ آباد: نوجوان لڑکے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کا شرمناک واقعہ رپورٹ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ کسوکی کی حدود گاؤں بوریانوالہ میں متعدد ملزمان کا نوجوان لڑکے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، ملزمان کیخلاف مقدمہ کے لیے درخواست تھانے جمع کروا دی گی ہے.تھانہ کسوکی حدود گاؤں بوریانوالہ کے رہائشی نوجوان لڑکے کو گھر سے بلا

راولپنڈی: قاضی محمد شبیر نچندی کی راجہ ضمیر الدین احمد سے ملاقات، تعلیمی دور کی یادیں تازہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) معروف سماجی شخصیت قاضی محمد شبیر نچندی نے آج چکلالہ کینٹ راولپنڈی میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان راجہ ضمیر الدین احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر راجہ ضمیر کے صاحبزادے، ایڈووکیٹ راجہ صفی الدین احمد بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران

پاکستان کے جشن آزادی پر فوٹو جرنلسٹ یحییٰ اشفاق کو لیڈنگ ایمرجنگ ایوارڈ سے نوازا گیا

جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان قونصلیٹ جدہ نے منعقدہ پروقار تقریب میں سعودی عرب میں مقیم معروف فوٹو گرافر اور جرنلسٹ یحییٰ اشفاق کو “لیڈنگ ایمرجنگ ایوارڈ” سے نوازا ۔ اس ایوارڈ کا مقصد ان کی صحافتی خدمات، فوٹو جرنلزم میں جدت

گرین ڈائیوو کمپنی نے ورکرز کی کئی ماہ کی تنخواہیں روک لیں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب پروگرام حافظ آباد میں خطرے سے دو چار گوجرانوالہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی، سب کمپنی ڈائیوو نے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں دیں، تنخواہیں نہ ملنے پر فوارہ چوک حافظ آباد اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا، گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ