ہر شہر کی خبر

یومِ دفاع 1965 ہمیں ایمان، اتحاد اور قربانی کا پیغام دیتا ہے: سابق ایم پی اے آمنہ خانم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق رکنِ صوبائی اسمبلی آمنہ خانم نے 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہماری تاریخ کا وہ یادگار لمحہ ہے جس پر پوری قوم بجا طور پر فخر کر سکتی ہے۔ یہ اللہ رب

کورنگ ٹاؤن، سفاری ویو پلازہ پر قبضے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کورنگ ٹاؤن ایکسٹینشن میں واقع معروف کمرشل منصوبے سفاری ویو پلازہ ایچ سکس ہوٹل پر قبضے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا،قبضہ مافیاء کاسرغنہ یاسر ولد عبدالستار گرفتار،پلازہ کے مالک اوورسیز پاکستانی فہیم احمد ہاشمی کو ہراساں کیا گیا،تفصیلات کے مطابق کورنگ ٹاؤن

دعوتِ اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماعِ میلاد 5 ستمبر کو فیضانِ مدینہ مرکز جی-11 میں ہوگا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ایک عظیم الشان اجتماعِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد 5 ستمبر بروز جمعہ فیضانِ مدینہ مرکز، جی-11 میں کیا جا رہا ہے، جو نمازِ عشاء کے فوراً بعد شروع ہوگا اور صبح نمازِ فجر تک جاری رہے

اساس انٹرنیشنل اسکول ایف-10 اسلام آباد میں روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اساس انٹرنیشنل اسکول ایف-10 برانچ اسلام آباد میں ایک پروقار اور روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں گریڈ 8 تک کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ننھے بچوں نے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ

ملک خالد نواز بوبی کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں کا اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سینیئر نائب صدر ملک خالد نواز بوبی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں اور ملک برادری کے نمائندگان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ تعزیت کرنے والوں میں ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے

پاکستان،افواج پاک کی سلامتی و بقا ء اورمتاثرین سیلاب کیلئے خصوصی دعائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یوگنڈا میں انٹرنیشنل لیڈرشپ گیدرنگ، پاکستان کے وفد کی خصوصی شرکت ، پاکستانی وفد میں یونائٹیڈکونسل آف چرچز پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرپاسٹر سیمسن سہیل اور سکس ون ون فاؤنڈیشن کے چیئرمین پاسٹر عتیق قیصر بھٹی شامل تھے جنہوں نے یوگنڈا میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وہاں

سینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے بھائی ندیم چوہدری انتقال کر گئے
سینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے بھائی ندیم چوہدری انتقال کر گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) روزنامہ جنگ کے سینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی ندیم چوہدری رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج (بدھ) صبح 9 بجے لاہور کے مزنگ لٹن روڈ کی بڑی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ اس افسوسناک موقع

سیلاب متاثرین کی مدد پر سویلین رضاکاروں اور پاک فوج کو خراجِ تحسین، موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی اتحاد کی ضرورت ہے: پاسٹر سیمسن سہیل

اسلام آباد (روشن  پاکستان نیوز) یونائیٹڈ کونسل آف چرچز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاسٹر سیمسن سہیل نے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں مصروفِ عمل سویلین رضاکاروں اور پاک فوج کے جوانوں کے حوصلوں کوسراہتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد ریسکیو اہلکاروں اور پاک

جینگل کریڈفنانس لمیٹڈ اور ٹیلی مارٹ کے درمیاں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جینگل کریڈفنانس لمیٹڈ اور ٹیلی مارٹ کے درمیاں مفاہمتی یادداشت پر دستخط، معاہدے کے تحت جینگل کریڈفنانس لمیٹڈعام لوگوں کوسمارٹ فون کی خریداری کیلئے آسان قرضہ مہیا کریگا،مفاہمتی یادداشت پر جینگل کریڈفنانس لمیٹڈکے چیف فنانشل آفیسر سنیل اور ٹیلی مارٹ کے سی ای او حمزہ عبدالرؤف دستخط

احمد بن خالد کی سالگرہ کی تقریب، نامور شخصیات کی شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – احمد بن خالد کی سالگرہ کی تقریب میں ملک کی نامور شخصیات نے شرکت کی اور کیک کاٹا گیا۔ اس پر وقار تقریب میں معروف مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی، ڈپٹی اٹارنی جنرل ملک اسرار الٰہی، سماجی کارکن مسز ساجدہ زاہد، ممتاز ماہرِ تعلیم ڈاکٹر