ہر شہر کی خبر

چوہدری ظہیر سلطان کا بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پر سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ کی ہدایت پر خراج تحسین

راولپنڈی(ظہیر احمد)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنھوں نے اپنی سالگرہ پر تمام تنظیموں اور پیپلز پارٹی کو سیلاب متاثرین کے لیئے امدادی کیمپ اور انھیں اشیا ضروریات زندگی کی تقسیم کی ہدایت کی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری

سیکرٹری ہاؤسنگ کی راولپنڈی کو خوبصورت بنانے کے لیے پی ایچ اے کے اقدامات کی تعریف

راولپنڈ(عرفان حیدر) سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کیپٹن (ر) نورالامین نے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی کے تحت شہر کی خوبصورتی کے لیے جاری منصوبوں اور اقدامات کو سراہا ہے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نے مری روڈ سمیت راولپنڈی شہر کی مختلف شاہراہوں، پارکس اور

سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ 140 خاندانوں میںفوڈ پیکجز تقسیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونائیٹڈکونسل آف چرچز اور ٹیر فنڈ آرگنائزیشن کی مشترکہ کوششوں کی بدولت راولپنڈی اسلام آباد کےسیلاب اور بارشوں سے متاثرہ140 خاندانوں میںاشیائے خودونوش پر مشتمل فوڈ پیکجزتقسیم کئے گئے،تقریب کا اہتمام یونائیٹڈکونسل آف چرچز کےچیئرمین بشپ جاوید صدیق، ایگزیکٹوڈائریکٹر سیمسن سہیل اور انکی ٹیم نے کیا

ہفتہ وار بازار ہمارا روزگار ہے، بندش نہیں مانیں گے! ڈی ایم اے کے خلاف دکانداروں کا بھرپور احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایچ نائن ہفتہ وار بازار ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ملک محمد آصف کی قیادت میں اسٹال ہولڈرز نے ڈائریکٹر ڈی ایم اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں دکانداروں اور مزدوروں نے شرکت کی جنہوں نے بینرز اور پلے

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں وفاقی وزیر رانا مشہود احمد خان کی آمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرچیئرمین پرائم منسٹر یوتھ رانا مشہود احمد خان کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں آمد کے موقع پر چیمبر کے ارکان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سابق صدر طاہر ایوب، معروف تاجر رہنما ملک نوید احمد، ملک نجیب احمد اور شہریار میمن سمیت

ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کی جانب سےاپنے ممبران حسیب اور اے آر رحمان خیال عباسی کی وطن واپسی پر اعزازی عشائیہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کی جانب سے اپنے دو اہم ممبران کی یو اے ای سے وطن واپسی پر گزشتہ روز ایک شاندار اعزازی عشائیہ دیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی چیئرمین نظریاتی پارٹی جناب شہیر سیالوی نے شرکت کی، جبکہ ڈیجیٹل

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ: حافظ ملک محمد بلال تنویر کے گھر محفلِ میلاد کا انعقاد، علامہ عبدالغفور نجم کا پرجوش خطاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حافظ ملک محمد بلال تنویر کے گھر جشنِ آمدِ رسول ﷺ کے سلسلے میں ایک روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں فخرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا عبدالغفور نجم نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “جن کے صدقے ہمیں یہ

یونائیٹڈ کونسل آف چرچز، برنباس ایڈ اور پی پی آئی کی جانب سے سیلاب متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم، 50 مستحق خاندانوں کو ریلیف فراہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونائیٹڈکونسل آف چرچز ، برنباس ایڈ اورپی پی آئی کی مشترکہ کوششوں کی بدولت سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ 50 خاندانوں میںامدادی رقوم تقسیم کی گئیں،تقریب کا اہتمام یونائیٹڈکونسل آف چرچز کےچیئرمین بشپ جاوید صدیق، ایگزیکٹوڈائریکٹر سیمسن سہیل اور انکی ٹیم نے کیا تھا،تقریب کے مہمان

سپیشل مانئٹیرنگ یونٹ کی زیر نگرانی ذخیروں اندازوں کیخلاف کارروائیاں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ کی ہدایت پر سپیشل مائنیٹرنگ یونٹ کی ٹیم کی نگرانی میں محکمہ خوراک اور پیرا فورس نے ضلع حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں، سکھیکی، کالیکی منڈی، جلالپور بھٹیاں، ونیکےتارڑ وغیرہ میں متعدد مقامات پر ذخیرہ کی

شہریار میمن کی اہم تقرری، نوجوانوں کے لیے روشن مواقع کی نوید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت اور وژن کے تحت شہریار میمن کو وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام میں اوورسیز و کاروباری امور کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس اہم تقرری پر ارشد گہل، ڈاکٹر حزب اللہ خان، عابد شاہ، سردار