ہر شہر کی خبر

سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نورالامین کی راولپنڈی کو خوبصورت بنانے کے لیے پی ایچ اے کے اقدامات کی تعریف

راولپنڈی(عرفان حیدر) سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نورالامین نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی کی جانب سے شہر کو خوبصورت بنانے کے اقدامات کو سراہا اور ان کی بھرپور توثیق کی۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی پارکس، شاہراہوں اور گرین بیلٹس کو بہتر بنانے کے لیے جاری

چوہدری عبدالرؤف نے سردار طاہر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، علیم خان و دیگر شخصیات کی شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) استحکامِ پاکستان پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف کی جانب سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے نو منتخب صدر سردار طاہر کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں

پاکستان میں اخبار پڑھنے کا قومی دن 25 ستمبر کو منایا جاتا ہے اخبارات اعتماد اور تحقیق کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ میاں خرم شہزاد

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ہر سال 25 ستمبر کو “اخبار پڑھنے کا قومی دن” منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا کے اس دور میں اخبارات کی اہمیت اور ان کے مؤثر کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ میاں خرم شہزاد مرکزی

اسلام آباد: پولٹری ٹریڈرز اور ریٹیلرز ایسوسی ایشنز کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب منعقد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے معروف تجارتی مرکز ملینیم مارکی، سیکٹر E-11 میں اسلام آباد پولٹری ریٹیلرز ایسوسی ایشن اور اسلام آباد پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے تعلق

اسلام آباد: چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ڈاکٹر شہزاد علی خان سے ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم کے ٹیکنیکل گروپ کے رکن اور ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نوجوانوں کی صحت، تعلیم اور ٹیکنیکل ٹریننگ کے فروغ

دی شہداد پور ینز انٹر نیشنل گروپ و شان شہداد پور کی ملن ساز تقریب زیر صدارت کرنل (ر) مختار احمد بٹ منعقد

کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ کے سینیئر سیٹیزن میں شہداد پور کے سینیئر سیٹیزن بازی لے گئے۔ شہداد پو رکے سینیئر سیٹیزن پر مشتمل تنظیم دی شہداد پورینز انٹر نیشنل گروپ و شان شہداد پو ر کی جانب سے کراچی کے مقامی ہال میں شہداد پور سینیئر سیٹیزن کا فقید

سید ذیشان نقوی کا اقوام عالم سے اسرائیلی دہشت گردی روکنے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مختلف ممالک کے نمائندوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور پاکستانی وفد نے بھی بھرپور شرکت کی۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن سید ذیشان نقوی نے مظاہرے

حافظ آباد: ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا سینٹری ورکرز کو حفاظتی سامان فراہم نہ کرنا، مبینہ کرپشن اور استحصال بے نقاب

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو کروڑوں روپے کا بجٹ ملنے کے باوجود سینٹری ورکرز کو دستانے اور معیاری شوز جیسی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے سے قاصر ہے ۔کمپنی نے ابتداء میں ورکرز کو جوتے ضرور دیے تھے اس حوالے سے ورکرز کا

ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) کے وی سی ڈاکٹر شہزاد خان کو وزیر اعظم کے ٹیکنیکل گروپ ممبر مقرر کیے جانے پر مختلف حلقوں کی جانب سے مبارکباد
ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) کے وی سی ڈاکٹر شہزاد خان کو وزیر اعظم کے ٹیکنیکل گروپ ممبر مقرر کیے جانے پر مختلف حلقوں کی جانب سے مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد کے وی سی ڈاکٹر شہزاد خان کو وزیر اعظم کے ٹیکنیکل گروپ ممبر مقرر کر دیا گیا۔ ان کی اس اہم تعیناتی پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے بھرپور مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر شہزاد

مریم نواز کا مینارٹی کارڈ اقدام اقلیتوں کے لیے ریلیف اور فخر کا باعث ہے: ندیم کھوکھر
مریم نواز کا مینارٹی کارڈ اقدام اقلیتوں کے لیے ریلیف اور فخر کا باعث ہے: ندیم کھوکھر

راولپنڈی (ایس ایم ظہیر) پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی کوارڈینیٹر مینارٹی ونگ ندیم کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے بھر میں انقلابی طور پر ترقیاتی کام کر رہیں ہیں، اقلیتوں کے لیے مینارٹی کارڈ کا اجراء ان کا احسن اقدام ہے